Latest 300+ Tehzeeb Hafi Poetry in Urdu | Best Urdu Shayari 2024
Tehzeeb Hafi Poetry in Urdu has captured the hearts of many with its strong ability to express deep feelings and relatable life experiences. As someone who loves poetry, I understand how powerful words can be in bringing comfort and peace to our hearts. Tehzeeb Hafi, a well-known poet from Pakistan, has become an important voice in modern Urdu poetry, connecting with readers through his heartfelt shayari.
His poetry reflects themes of love, loss, and social issues, reaching a wide audience. Whether you’re looking for uplifting lines or moving expressions of sorrow, Tehzeeb Hafi’s work has something for everyone. In this article, we will explore the essence of Tehzeeb Hafi’s poetry, its impact, and why it remains a beloved part of Urdu literature.
Tehzeeb Hafi Poetry in Urdu
جو تیرے ساتھ رہتے ہوئے سوگوار ہو
لعنت ہو ایسے شخص پر اور بے شمار ہو
وہ تصویر بنا لائے ہماری یعنی ہم
اب “دیوار” پہ لگنے والے ہیں
محض عشق سے کب کون بیچ کے نکلا ہے
تو بچ گیا ہے تو خیرات کیوں نہیں کرتا
Tehzeeb Hafi Poetry in Urdu Download
پیر مجھے حسرت سے دیکھا کرتے تھے
میں جنگل میں پانی لایا کرتا تھا
میں تو تو آنکھیں دیکھ کے ہی بتلا دوں گا تم
میں سے کس کس نے دریا دیکھا ہے
میں جس کے ساتھ کئی دن گزار آیا ہوں
وہ میرے ساتھ بسر رات کیوں نہیں کرتا۔
Tehzeeb Hafi Poetry Lyrics in Urdu
اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھر الحجہ مت
پوچھ اُس نے جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا
بیٹھ گیا اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
میں جس دن چھوڑنے والا تھا اُس
کو وہ اس دن سب سے پیاری لگ رہی تھی
Tehzeeb Hafi Poetry in Urdu Images
عجیب دکھ ہے ہم اس کے ہو کر بھی اس کو چھونے سے ڈر رہے ہیں
عجیب دکھ ہے ہمارے حصے کی آگ اور وں میں بٹ رہی ہے
داستاں ہوں میں اک طویل مگر تہذیب
حافی تو جو سن لے تو مختصر بھی ہوں
اتنی گرہیں لگی ہیں اس دل پر
کوئی کھولے تو کھولتا رہ جائے
Tehzeeb Hafi Famous Poetry in Urdu
جب اس کی تصویر بنایا کرتا تھا
کمرا رنگوں سے بھر جایا کرتا تھا
میں مشکل میں تمہارے کام آؤں یا نہ آؤں
مجھے آواز دے لینا تمہیں اچھا لگے گا
بزم جاناں میں نشستیں نہیں ہو تیں مخصوص
جو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا
One reason Tehzeeb Hafi’s poetry resonates so well is its relatability. He writes about everyday experiences, making it easy for readers to connect with his words. Whether you are experiencing love, heartbreak, or simply reflecting on life, his poetry speaks to you. His shayari often reflects the struggles and dreams of common people, which is why many find comfort in his expressions.
Furthermore, the accessibility of his work on social media platforms has helped him gain a loyal following. By sharing his poetry online, Tehzeeb Hafi has created a community where readers can connect, discuss, and share their own feelings inspired by his words.
Tehzeeb Hafi Love Poetry in Urdu
میں آرہا تھا رستے میں پھول تھا
میں جا رہا ہوں کوئی روکتا نہیں
بیٹھا رہتا تھا ساحل پہ سارا دن
دریا مجھ سے جان چھڑایا کرتا تھا
یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اُسے چاہتا ہوں
جو بھی اُس پیڑ کی چھاوں میں گیا بیٹھ گیا
Tehzeeb Hafi Poetry in Urdu Font
میکدوں میں میری لائنیں پڑھتے پھرتے ہیں
لوگ میں نے جو کچھ بھی پی کر کہا ، فلسفہ ہو گیا
میں کہ کاغذ کی ایک کشتی ہوں
پہلی بارش ہی آخری ہے مجھے
بس ایک دُکھ جو میرے دل سے عمر بھر نہ جائے گا
اسے کسی کے ساتھ دیکھ کر میں مر نہیں گیا
TehzeebHafi Poetry inUrdu 2 Lines
تجھ میں یہ عیب ہے کہ خوبی ہے
جو تجھے دیکھ لے وہ تیرا ہو جائے
ان کی آنکھوں کا تذکرہ کر کے
میری آنکھوں کو نم کیا گیا ہے
گلے ملا تھا کبھی دکھ بھرے دسمبر سے
مرے وجود کے اندر بھی دھند چھائی تھی۔
Tehzeeb Hafi Sad Poetry in Urdu
ایک دن بیٹھے بیٹھے
مجھے اپنی دنیا بُری لگ گئی
میں جس کے ساتھ کئی دن گزار آیا ہوں
وہ میرے ساتھ بسر رات کیوں نہیں کرتا۔
جو ادھورے تھے تجھے مل کے مکمل ہو گئے
جو مکمل تھا وہ تیرے غم میں ادھا رہ گیا
Hum Milenge Kahin Tehzeeb Hafi
ہم ملیں گے کہیں، خاموش رات کے سائے میں
دل کے دروازے پر، تمہارے قدموں کی آہٹ سے
ہم ملیں گے کہیں، جذبات کی رو میں بہتے ہوئے
فاصلے مٹ جائیں گے، محبت کی ہوا چلتے ہوئے
ہم ملیں گے کہیں، یادوں کی دھند میں چھپ کر
وقت کا دامن تھام کر، خوابوں کے دریا میں بہہ کر
Also Read : Faiz Ahmed Faiz Poetry
Also Read : Dard Shayari
Final Words
In conclusion, Tehzeeb Hafi Poetry in Urdu is not just a collection of words; it is a reflection of our feelings and experiences. Whether you’re looking for love poetry, sad shayari, or inspirational verses, Tehzeeb Hafi’s work offers something for everyone. His ability to touch hearts with simplicity makes him a beloved figure in Urdu literature. I encourage you to explore his poetry, share it with loved ones, and allow it to inspire your own journey.