Top 100+ Eid Poetry in Urdu | Eid Shayari for Girls and Boys
Happy Birthday wishes in Urdu offer a beautiful way to convey your warm greetings and heartfelt sentiments on someone’s special day. Using Urdu to express birthday wishes adds a touch of cultural richness and emotional depth, making your message stand out. Whether you’re sending a card, writing a note, or posting on social media, these Urdu wishes can make the birthday celebration more memorable and meaningful.
Similarly, Eid Poetry in Urdu can elevate the festive spirit and add a poetic touch to your Eid greetings. In this article, I’ll share some charming and expressive Urdu birthday wishes and Eid Poetry in Urdu that you can use to brighten someone’s special day. From simple greetings to poetic expressions, you’ll find the perfect words to convey your love and best wishes..
Eid Poetry in Urdu
عید کی خوشیوں کا یہ جشن، سب کو مبارک ہو
دلوں کی گہرائی سے، خوشیوں کا سامان بھرائی ہو
عید آئی ہے، دلوں کی خوشی لائی ہے
روشنی کی رہ چمکی ہے، چاند نے چمکائی ہے
Poetry About Eid in Urdu
خوابوں کی تابندگی، دلوں کو محبت کی یادیں دلا دیں
دعاؤں کی گہرائی، روشنیوں کو سجا دیں
عید کی خوشیوں کی برکت، سب کو مبارک ہو
یہ دن خوشیوں کا جشن، خوشیوں کا پیغام ہو
Eid Card Poetry in Urdu
عید کا دن آیا، خوشیوں کی بہار لائی
چاند کی چمک سے ہر گلی روشنی سجائی
عید کی خوشیوں کا یہ جشن، دلوں کو بہار لائے
محبتوں کی برکت، ہر دل کو خوشیوں سے سجائے
Funny Eid Poetry in Urdu
کچھ لوگوں کی عید کی سیلفیاں دیکھ کر خیال آ رہا ہے کہ
اس سے اچھے تو رمضان کے پکوڑے تھے کے
ڈبہ میں ڈبہ ڈبے میں انجکشن عید والے
دن دیکھنا سب لڑکیوں کے ایکشن
Eid Poetry in Urdu For Greetings
عید مبارک
عید کا چاند فلک پر نظر آیا جس دم
میری پلکوں پے ستارے تھے تیری یادوں کے!
اللہ کی رحمت آپ کے وجود کو خوشیوں سے بھر دے
اور کامیابی کے تمام راستے اب اور ہمیشہ کھول دے۔ عید مبارک
Eid Milad Un Nabi Poetry in Urdu
الله لذت گناہ سے مجھے نا آشنا کر دے
مجھے بس عشق محمد الله الاسلام میں فنا کر دے
چراغ عشق جلا کر آواز دیتے ہیں
حضور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنا سمجھ کر نواز دیتے ہیں
Eid Mubarak Poetry in Urdu
ہنسی خوشی تیرے جیون کا ہر سفر گزرے
میری دعا ہے کہ تیری عید خوب تر گزرے
اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا
یہ بھی کہنا کہ مری عید مبارک کر دے
Sad Eid Poetry in Urdu
اگر صاحب علم ہو تو بتاؤ
دیدار یار نہ ہو تو عید ہو جاتی ہے؟
آنکھ جب تم کو ہی نہ پائے گی
تو عید کیسے منائی جائے گی
Eid Ul Adha Funny Poetry in Urdu
دیں گے مہنگائی میں بھی قربانی
ہم تو قربانیوں کے عادی ہیں
ادھی رات ہے وہاں کوئی نہیں ہوگا
اؤ غالب ان کی گلی سے بکرا کھول لاتے ہیں
Using Happy Birthday wishes in Urdu can add a special charm to your birthday greetings. Urdu, with its poetic elegance and expressive nature, provides a perfect medium to convey your feelings. Here are some delightful Urdu birthday wishes that you can use:
Eid Ul Fitr Poetry in Urdu
خوش ہو گیا یہ دل نا امید آج
خبر ہو گئی کہ عید ہے آج
وہ بڑے لوگ تھے
چھوٹی عید پر کیسے آتے
Pardesi Eid Poetry in Urdu
ماں کی یاد تو بہن کی باتیں
کتنی کٹھن. کٹھی پر دیس کی راتیں
دیس میں نکلا ہو گا کہیں عید کا چاند
پردیس میں آنکھیں کئی نم ہونگی ۔
Poetry About Eid Milad Un Nabi in Urdu
لکھنے بیٹھے تھے تعریف نام محمد ﷺ
الفاظ ختم ہو گئے تعریف شروع ہونے سے پہلے
حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولا کی دھوم
مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے
Romantic Eid Poetry in Urdu
ہر بار کی طرح نا جانے کیوں
اس عید بھی تجھے ہی دیکھنے کی خواہش ہے
اب اتنے دن عید کا انتظار کون کرے
لگ جاؤ نہ گلے کسی بہانے سے
2 Line Eid Poetry in Urdu
ماہ نو دیکھنے تم چھت پہ نہ جانا ہر گز
شہر میں عید کی تاریخ بدل جائے گی
تیرے بچھڑنے کے بعد تیری قسم
ہم عیدوں کا مانتے ہی نہیں۔
Advance Eid Mubarak Poetry in Urdu2
ایڈوانس عید مبارک
اللہ پاک اس آنے والی عید کی برکت سے
ہم سب کی زندگی میں خوشیاں بھر دیں
اس عید تے شاکر غربت اے ۔
چلو گفٹ دے بدلے دل ڈیسوں
Funny Bakra Eid Poetry in Urdu
گوشت پکا ہے سب نے چکھا ہے یار تم
کیوں رو رہے ہو تمہارے لیے بھی رکھا ہے
چل یار جتنے دن مسلمانوں کی فریجیں خالی نہیں ہوتیں
اتنے دن تو موج مستی کریں
Eid Special Beautiful Sad Urdu Shayari Pics
چلو اچھا ہوا اب کے بھی عید تنہا گزری
گلے مل کہ بہت روتے اگر جو تم آجاتے
یوں تیری چاہتیں سنبھالی ہیں
جیسے عیدی ہو میرے بچپن کی
Eid E Ghadeer in Urdu Poetry
رمضان کے مکمل ہونے پر عید الفطر ہے
اور اسلام مکمل ہونے پر عید غدیر ہے
کہا غدیر میں خالق نے مصطفیٰ سے کے ہم
علی کے ذکر پہ نعمت تمام کرتے ہیں
Eid E Mubahila Poetry in Urdu
بلند تھے سرِ محفل نبی کے ہاتھوں پر
غدیر خم میں علی اور مباہلہ میں حسین
شکست مان لی باطل نے جنگ سے پہلے ہم
اپنے ساتھ وہ کردار لائے تھے
Read Also : Eid Poetry in Urdu
Final Words
Happy Birthday wishes in Urdu provide a unique and heartfelt way to celebrate someone’s special day. By incorporating these wishes into your greetings, you add a touch of cultural elegance and personal warmth. These expressions not only convey your feelings but also enhance the overall birthday experience.