Top 200+ Islamic Quotes in Urdu | Inspirational Life Quotes
Best Islamic Quotes in Urdu 2024
Islamic Quotes in Urdu have always been a profound way to express deep emotions and spiritual thoughts. At itsurdupoetry.com, we bring you a vast collection of these beautiful quotes to inspire and uplift your spirit. Our goal is to provide you with a resource where you can find solace and motivation through the timeless wisdom of Islamic teachings.
Islamic Quotes in Urdu are not just words; they are a reflection of faith, love, and the divine connection with Allah. We understand how these quotes can touch your heart and soul, which is why we have curated a selection that caters to your spiritual and emotional needs. Whether you are looking for daily inspiration or something to share with your loved ones, you will find it here.
Islamic Quotes in Urdu
خاموش رہو صرف خدا ہی ہے
جو تمہارے دل کا بوجھ اتار دے گا
اگر مسجد میں نماز کے دوران پچھلی صف سے بچوں
کی آوازیں نہ آئیں تو اگلی نسل کے دین کی فکر کرو۔
Islamic Quotes in Urdu Wallpapers
میں اپنا ہر غم اللہ کو بتاتا ہوں
کیونکہ میرے غموں کا علاج
صرف میرے اللہ کے پاس ہے
انسان کو اپنے اوپر غرور و تکبر نہیں کرنا چاہیے
دائمة اللہ تعالیٰ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے
جب اُس کی پکڑ ہوتی ہے انسان تباہ برباد ہو جاتا ہے
Heart Touching Islamic Quotes in Urdu
زندگی ملی تھی رب کی عبادت
کرنے کے لیے پر وقت گزر رہا ہے
درد کتنا بھی ہو اللہ کے آگے
رونے سے سکون میں بدل جاتا ہے
Islamic Quotes in Urdu Hazrat Ali
ہر شخص کا غم اس کی ہمت
کے مطابق ہوتا ہے
اللہ آپ سے اس وقت تک کچھ واپس
نہیں لیتا جب تک اس سے بہتر آپ کو
عطاء نہ کرے ۔
Islamic Quotes in Urdu on Facebook
یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو نہیں میرا رب راستے بنائے گا
اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے راز داری کے
ساتھ کام لیا کرو کیونکہ ہر نعمت والے سے حسد کیا جاتا ہے “
Islamic Quotes in Urdu Free Download
نصیب کا لکھا مل کر ہی رہتا ہے کب
کہاں ، کیسے ، یہ سب میرا رب جانتا ہے
اپنے سے اچھے کو تلاش کر
اپنے جیسے کے ساتھ تو عمر ضائع کرے گا
حضرت شیخ سعدی
Beautiful Islamic Quotes in Urdu
تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے
اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لیے اچھا ہوتا ہے
کوشش کرو جس چیز کے لیے تم خود ترسے ہو
کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے
پھر چاہے وہ رشتے ہوں ، خوشیاں ہوں یا سکون ہو
Islamic Quotes About Life in Urdu
محبت سچ ہے صاحب
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں
اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں
We, at itsurdupoetry.com, believe in the transformative power of words. Islamic Quotes in Urdu
serve as a reminder of the values and principles that guide our lives. They offer insights into the teachings of Islam and provide a source of strength and comfort in times of need
Our collection includes quotes from various sources, including the Quran, Hadith, and sayings of renowned Islamic scholars. These quotes cover a wide range of topics, from faith and patience to love and compassion. We ensure that each quote is not only meaningful but also easy to understand, so you can connect with the message instantly.
Short Islamic Quotes in Urdu
زندگی کی ساری بلندیاں
رب کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں
فاصلے کبھی رشتے الگ نہیں کرتے اور نزدیکیاں کبھی رشتے
نہیں بناتیں اگر احساس سچے اور پر خلوص ہوں تو رشتے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں
Husband Wife Islamic Quotes in Urdu
مرد عورت پر پابندی اس لیئے نہیں لگاتا کہ اسے عورت پر
اعتبار نہیں بلکہ اس لئے لگاتا ہے کیونکہ اسے دوسرے مردوں پر اعتبار نہیں
تمام رشتے دار اور دوست ، حال احوال تک نہیں پوچھتے
مگر بیوی ہر حال میں مرد کا ساتھ دیتی ہے
Inspirational Islamic Quotes in Urdu
جس وجود کو دنیا بے دردی سے توڑ کر بکھیر دیتی ہے
اسے پھر اللہ آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتا ہے
کچھ کو فوراً دے دیتا ہے اور کچھ کی آواز کو شاید بار بار سننا چاہتا ہے
اور کیسے ہی خوش نصیب ہیں جن کی آواز کو وہ سننا چاہتا ہے
Morning Islamic Quotes in Urdu
کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر
مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا
صبح بخیر
ساری دنیا کے رہنماؤں کی رہنمائی کچھ نہیں
کر سکتی ، اگر آپ خود کچھ نہ کرنا چاہیں۔
تنقید ، فقرے بازی اور طنز سے حوصلہ نہ ہارو،
شور کھلاڑی نہیں تماشائی کیا کرتے ہیں۔صبح بخير
Motivational Islamic Quotes in Urdu
همت کره صبر کر، بکھر کر بھی نکھر جائے گا
یقین کر، شکر کر، وقت ہی ہے، گزر جائے گا
اگر آپ صحیح ہیں تو کچھ بھی
ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ! بس صحیح بنے رہیں
وقت خود گواہی دے گا
Islamic Dp Quotes in Urdu
رب کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے،
دعا تو دور کی بات ہے، انسان سوچتا ہے تو رب
نواز دیتا ہے
کسی دوسرے کے لئے
سکھ ڈھونڈنے والے کی ذات پر
ڈھونڈنے والے کی سکھ آسمان سے برستے ہیں
Sad Islamic Quotes in Urdu
کہتے ہیں کہ میرے رگ رگ میں ہے نبی نبی
لیکن پڑھتے ہیں نماز ہفتے میں کبھی کبھی
مسجد کے لیے سر کٹانے کو تیار ہے لیکن
مسجد میں سر جھکانے کو تیار نہیں
Best Islamic Quotes from Quran in Urdu
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ
بیشک اللہ توکل کرنے والوں سے
محبت فرماتا ہے ۔
أعُوذُ بِاللَّهِ أَنْ أَكُونَ مِنَ الْجُهَدِينَ
میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں کہ میں جاہلوں
میں سے ہو جاؤں
Islamic Quotes in Urdu for Whatsapp
رب سے جب بھی مانگو رب کو ہی مانگو جب
رب تمہارا ہوگا تو سب تمہارا ہوگا
کوئی سجدہ ایسا مل جائے
میں سر جھکاؤں رب مل جائے ۔
Islamic Sufi Quotes in Urdu
اس سے تو خاموشی بہتر ہے کہ کسی کو دل کی بات کہہ کر
پھر اسے کہا جائے کہ کسی سے نہ کہنا۔
کسی ایک کا ہونا ہی بندگی ہے جاناں
ہر روز قبلہ بدلنے والے بے دین ہوتے ہیں
Golden Islamic Quotes in Urdu
عقلمند کی بات میں دلیل ہوتی ہے اور اثر رکھتی ہے
اور ور نہ سمجھداری کی بات اکثر پاگل بھی کہہ دیتے ہیں ۔
جو انسان یہ سمجھتا ہے کہ اللہ جو کرتا ہے
وہ ہمارے لیے بہتر ہے وہ کمال کا ایمان رکھتا ہے
Islamic Novel Quotes in Urdu
اچھی لڑکیاں نہ اپنے حسن کی نمائش کرتی ہیں اور ناہی اپنے حسن
سے متوجہ کرتی ہیں بلکہ اپنے حجاب کی حفاظت کرتی ہیں اور حیادار ہوتی ہیں۔
اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو جو اچھا ہو گا
وہ خوشی دے گا اور جو برا ہوگا وہ سبق دے گا۔
Islamic Quotes on Death in Urdu
انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے کہ
وہ اپنی ساری پلاننگ میں کبھی اپنی موت کو شامل ہی نہیں کرتا۔A
دنیا وہ ٹرین ہے جس کے
ہر مسافر کی منزل موت ہے
Islamic Hadees Quotes in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اللہ تعالی گناہ کو گناہ سے نہیں مناتا، بلکہ وہ گناہ کو اچھائی اور نیکی
سے مٹاتا ہے، آلودگی سے کبھی آلودگی دور نہیں ہوتی
سرکار دو عالم نے فرمایا
مسلمان کا صدقہ اس کی عمر میں اضافہ کرتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے اور
اللہ تعالی اسکے ذریعہ تکبر اور فخر کی بیماریوں ) کو زائل کرتا ہے
Islamic Quotes About Women in Urdu
دنیا میں عورت کو
سب سے زیادہ عزت ”قرآن“ نے دی ہے
آپ کا یہ برقعہ پہن کے چلنا اصل میں یہودیوں کی
اربوں ڈالر کی فیشن انڈسٹری کے منہ پر جوتا مارنے
جیسا ہے
Also Read : Rumi Quotes in Urdu
Final Words
In conclusion, Islamic Quotes in Urdu are a powerful tool for spiritual growth and reflection. At itsurdupoetry.com, we are dedicated to bringing you the best of these quotes in an easy-to-read and engaging format. We invite you to explore our collection, find inspiration, and share the beauty of Islamic teachings with others.