175+ Good Morning Dua | Uplifting Prayers for Your Day
Good Morning Dua is a beautiful way to begin your day with a heart full of gratitude and a soul seeking blessings. At itsurdupoetry.com, we believe in the power of morning prayers to set a positive tone for the day ahead. Our collection of Good Morning Dua aims to inspire you to start your day with a heartfelt connection to Allah.
Starting your day with a Good Day Dua not only brings peace and positivity but also aligns your intentions with divine guidance. At itsurdupoetry.com , we offer a variety of Good Day Duas that you can share with your loved ones, reminding them of the importance of beginning the day with prayers and blessings.
Good Morning Dua
اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ آپ کو
دونوں جہاں کی خوشیاں نصیب ہوں امین
صبح بخير
آپکی زندگی خوشی اور خوشی سے بھری ہو،
آپ ہر وقت خوش رہیں گڈ مارننگ“
Good Morning Dua in Urdu
اسلام و علیکم صبح بخیر
اس خوبصورت صبح کی ساری چاہتیں
یہ ٹھنڈی ہوائیں اور میری دعائیں سب آپ کے لئے
اللہ کا فضل و کرم ہمیشہ آپ
کے ساتھ ہو اور اس کے نگہبان
فرشتے آپ کی حفاظت کریں۔
Good Morning Pics with Dua
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
خدا کرے آج کا دن ہم سب کیلئے امن و سلامتی
اور خیر و عافیت لے کر آئے صبح بخير
السلام علیکم
خوبصورت عمل انسان کی شخصیت بدل دیتا ہے، اور خوبصورت
اخلاق انسان کی زندگی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین صبح بخیر
Islamic Good Morning Dua
اپنی دعاؤں میں سب کی خوشیاں مانگیں۔
نماز نہ پڑھنے والوں کی تقدیر سنواریں۔
جو اللہ نے مقدر میں لکھ دیا ہے اُس پر بھروسہ کرو اُس سے بہتر یقیناً ہمارے
لیے کچھ نہیں ہو سکتا۔ اسلام و علیکم صبح بخیر
Good Morning Dua in Arabic
رب کا ئنات آپ پر اپنا کرم دراز فرمائے آپ کی
خطاؤں سے درگزر فرمائے ۔ آپ کو دنیا و آخرت میں سر بلند فرمائے آمین
وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَأَصِيلًا
اور اپنے پروردگار کے نام کا صبح و شام ذکر کیا کرو۔ سورة الدهر
اسلام وعليكم ورحمة الله وبر كانه صبح بخير
Good Morning Dua for Husband
میں نے خدا سے برکتیں مانگنا اس وقت بند
کردیا جب اس نے مجھے اس دنیا میں سب
کی ضرورت سے نواز آپ ، میرے پیارے شوہر۔
صبح بخیر
Good Morning Dua Shayari
ذکر السلام علیکم
بہترین صبح وہ ہے جو اللہ کے
ذکر سے شروع کی جائے صبح بخير
السلام و علیکم اللہ کی عطاؤں پر الحمد الله اور اپنی خطاؤں پر استغفر الله کہنا اللہ کو بہت پسند ہے۔
الله آپکو آپکو تا حیات تندرست ، سلامت اور شاد و آباد رکھے آمین صبح بخير
Pray Good Morning Dua in Urdu
عَلَيْكُمْ وَرحمة الله وبركاته السلام علیکم اے اللہ پاک
ہم سے راضی ہو جا ہماری کوتاہیوں کو معاف فرما۔
آمین یا رب العالمین صبح بخیر زندگی
اے الله پارک جو زندگی اوری اس پر میرا شکر ادا کرتے ہیں جو زندگی بانی روتی ہے
اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں تم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ آمین
Good Morning Dua Poetry in Urdu
السلام علیکم
دعا ہے اُس خالق کا ئنات سے کے آپ کی ساری مشکلات دور کرے
دعا ہے اُس غفور رحیم سے آپ کو صحت و تندروستی دے
صبح بخیرالسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
اللہ آپ پر اور آپ کے اہل خانہ پر اپنا خاص برکت اور رحمت فرمائیں۔
اور آپ کو رنج و غم سے اور پریشانیوں سے محفوظ رکھیں۔ آمین
24th Day of Ramadan Dua and Good Morning
رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَاغْفِرْ لَنَا
إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَإِسْرَافَنَا فِي أَمْرِنَا
وَثَبِتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
Good Morning with Dua Images
السلام عليكم ورحمة الله و بركاة
دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانیوں میں
آسانیوں اور کامیابیوں کی خوشبو بکھیرتی ہیں میری دعا ہے
السلام عليكم ورحمة الله بركاته صبح بخیر اللہ پاک آپ کو ارض و سماء کی تمام آفات سے
محفوظ رکھے اور بے حساب خوشیاں عطا فرمائے ۔
Asalm O Alaikum Good Morning Dua
ساری دنیا کے رہنماؤں کی رہنمائی کچھ نہیں
کر سکتی ، اگر آپ خود کچھ نہ کرنا چا ہیں صبح بخیر
ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ، آپ سلامت
رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔
اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مددگار ہو۔ آمین )
السلام عليكم ورحمة الله بركاته صبح بخیر
Beti Ke Liye Baap Ki Dua
ہر بیٹی اپنے باپ کی نظروں
میں شہزادی ہوتی ہے۔
پسند کی شادی بیٹیوں کا حق ہے
اور ہمارے نبی میں کام کی سنت بھی
Dua Sister Good Morning Images
يا ارحم الراحمين, دین و دنیا اور آخرت کی تمام نعمتیں اور اچھائیاں
ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطا فرما آمین
صبح بخیر پیاری بہن
جائیں اس خوبصورت دن سے لطف اندوز ہونے کے لیے
شکر گزار ہونے کے لیے چھوٹی چھوٹی چیزیں تلاش کریں۔
Good Morning Dua for Whole Family
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةَ اللَّهِ وَبَرَ كَاتَهُ
میں اس قابل تو نہیں کہ آپکو کوئی انمول خزانہ بھیجوں
پر دل سے دعا ہے کہ خزانوں کا مالک اللہ آپ کو اپنی رحمتوں
کے ہر خزانے سے نواز دے. آمین
~ دعا ~
یا اللہ ! تیرا شکر ہے تو نے خیر و عافیت سے نئی صبح عطا فرمائی
اے پاک پروردگار ہم سب کے ایمان، جان و مال
اور عزت و آبرو کی حفاظت فرما، آمین ثمہ آمین
صبح بخير
Good Morning Flowers with Dua in Urdu
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہر کسی کے لئے دعا کیا کرو
کیا پتہ کس کی قسمت تمہاری دعا کا انتظار کر رہی ہو صبح الخیر زندگی
Also Read : Islamic Quotes in Urdu
خوب صورت ہمیشہ خوش اخلاق نہیں ہوتے لیکن
خوش اخلاق ہمیشہ خوب صورت ہوتے ہیں
Final Words
Good Day Dua is a powerful way to invite blessings and positivity into your day. At itsurdupoetry.com , we are committed to bringing you the best collection of Good Day Duas in an easy-to-read and engaging format. We invite you to explore our collection, find inspiration, and share these beautiful prayers with others.