Top 250+ One Line Poetry in Urdu | Best 1 Line Shayari 2024
Best One Line Poetry in Urdu
One Line Poetry in Urdu captures the essence of emotions with remarkable precision. This style of poetry distills profound sentiments into a single, impactful line, showcasing the beauty and depth of Urdu literature.
If you’re looking to express complex feelings in a concise and powerful way, Urdu one-line poetry is a perfect choice. Here, we explore how these brief yet expressive lines manage to convey deep meanings and evoke strong emotions.
One Line Poetry in Urdu
تجھے ہم یاد آئیں گے ، زمانہ بیت جانے دو
قصے کہانیوں کی حد تک محبت بہت خوبصورت ہے
Deep One Line Poetry in Urdu
زندگی ہے جی لو ورنہ گزر جائے گی
وہ شخص اپنی ضد میں مجھے گنوا گیا ۔
ایک غم عمر بھر کا روگ نہیں بنایا جاتا
One Line Urdu Poetry Hate Love Funny
جو پتھروں میں چمک دیکھ کر موتی گمان کرتے ہو اہلِ دل تو بہت ہیں مگرہیرے کی پہچان کہاں رکھتے ہو
زندگی سے تھوڑی وفا کیجیے
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیے
اپنا بنانے کا دعوٰی تو ہر کِسی کو آتا ہے اپنا بنانے کا حوصلہ ہر کوئی نہیں کر پاتا ہے
Deep Sufi One Line Poetry in Urdu
جس نے پیا وہ اپنا نشاں ڈھونڈتا رہا
اے جامِ عشق تیری تاثیر کے صدقے
زاہد تجھے معلوم نہیں انداز عقیدت
سر خود بخود جھکتا ہے جھکایا نہیں جاتا
مرنا مرنا ہر کوئی آکھے ، میں وی آکھاں مرنا
جس مرنے وچ یار نئی راضی، اُس مرنے دا کی کرنا
One Line Love Poetry in Urdu
فقط اس کے علاوہ مجھے ہر ایک سے الجھن ہے۔
محبت اگر چہرے سے ہوتی تو خدا دل نہ بناتا
تیری عادت لگنے سے پہلے سب صحیح تھا
One Line Sad Poetry in Urdu
حشر میں بتاؤں گا جو حشر تم نے کیا ہے ۔
عین ممکن ہے کہ سبھی سے کنارہ کر لوں
جو سہنا سیکھ جائیں وہ پھر کہنا چھوڑ دیتے ہیں۔
One-Line Sad Poetry for Cover
تو بھی نہ ملا تو میں کیا منہ دکھاؤں گا ؟
ان رشتوں کو جن کو میں نے تیرے لیے چھوڑ دیا۔
حاصل مجھے تو پہلے بھی نہیں تھ
ا کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں ہے
وہ شخص ! تو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی
تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا
Sad Poetry Wallpaper One Line in Urdu
تمہیں تمہارے شہر کی رونقیں مبارک ہو ہائے ہم اپنی عید اپنے کمرے میں گزارینگے
عجب اک سانحہ سا ہو گیا ہے میرے پہلو میں دل تھا کھو گیا ہے
درخت سے سوکھے پتوں کی طرح نظروں سے گرتے ہیں لوگ جانو
Best One Line Poetry in Urdu
جسے سنوار نہ سکو اُسے مت بگاڑو
تیرے عشق سے پہلے مشہور تھی انا میری
جب تک خود پر نہ گزرے لوگوں کو ہمارے احساس اور جذبات مذاق لگتے ہیں
One Line Poetry in Urdu Font
وہ کیا قدر جانیں گے جن کے ہر روز نئے یار ہوں
سردیوں کی خاموش راتیں اور اس کی یادیں
وقت تجربہ تو دیتا ہے مگر معصومیت چھین لیتا ہے
Romantic One Line Poetry in Urdu
پاس ہوتا تو کھو چکا ہوتا
تو میری روح کے مکاں میں ہے
کیا یہ شرط ہے کہ ہم مرجائیں گے تو ہی قدر پائیں گے
محبت اور خوشبو کا کوئی وجود نہیں انہیں صرف محسوس کیا جاتا تا ہے
In Urdu, a single line of poetry can be as evocative as a full-length poem. The elegance of One Line Poetry in Urdu lies in its ability to encapsulate feelings like love, sorrow, and reflection in just a few words. This form of poetry is not only easy to share but also deeply impactful, making it a cherished aspect of Urdu literary tradition. Whether you’re seeking inspiration or a way to express yourself, one-line shayari offers a simple yet profound means of communication
One-Line Romantic Urdu Poetry for Facebook
چھپانا بھی نہیں آتا جتانا بھی نہیں
جہاں محبت ہو وہاں بہتر یا بہترین کی ضرورت نہیں ہوتی
Allama Iqbal Poetry in Urdu One Line
پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر
اللہ سے کرے دور ، تو تعلیم بھی فتنہ
ہر شخص جل رہا ہے عداوت کی آگ میں
One-Line Urdu Poetry Appreciation
ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے۔
نصیحت کیجئے مگر شر مندہ نہ کیجئے
جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ ہم سے بچھڑ گئے
Touching One-Line Urdu Islamic Poetry
منزلوں کی کیا خبر ۔ جنہیں راستوں سے عشق ہو۔
وہ سب معصوم سے چہرے تلاش رزق میں گم ہیں
جنہیں قتلی پکڑنا تھی، جنہیں باغوں میں ہونا تھا
منہ پہ مار دی جاتی ہے مخلصی، اگر مفت میں میسر ہو
One Line Poetry in Urdu and Punjaabi
نہیں لنگدا وقت وچھوڑے دا بن یار گزارا کون کرے
ہر کوئی یار نہیں ہوندا بلھیا
جنھاں بنا اک پل وی نہ جیواں او شکلاں یاد نہ رہئیاں
One Line Poetry Statement in Urdu
جو زمین والے نہیں کر سکتے … وہ آسمان والا کرتا ہے۔
ایسی الجھی نظر اُن سے بہتی نہیں
محبت ہو یا عقیدت ، قبلہ بدلنا کفر ہے
One Word Rupite in 2 Line Urdu Poetry
داستان ختم ہو نے والی ہے
تم مری آخری محبت
اسے عشق کسی اور سے تھا میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اسے
خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا..
2-Line Urdu Poetry on Love
اب محبت کا شجر کاٹ دیا ہے میں نے
اب مرے گھر میں اداسی نہیں آنے والی
آرزو ہے آپکی ادا پر فنا ہو جائیں۔
ادھوری بات ہے لیکن میرا کہنا ضروری ہے
نگاہیں اُسی راہ میں جاکے ٹھہر گئی ہیں۔
One-Line Urdu Poetry on Childhood
لاڈ بھی اُن کے پہیلی کی طرح ہوتے ہیں
باپ بچپن کی سہیلی کی طرح ہوتے ہیں
بچپن کی وہ یادیں بہت یاد آتی ہیں کچھ پاس رکھتا تھا
انے دو پرندوں کو ابھی شرخ ہوا میں پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے ہو
Urdu One Line Poetry in Black
وہ جو ایک شخص نہیں ملتا لے کر ساری کائنات کیا کروں میں
بہت کچھ دل میں آتا ھے… مگر اب کہنا نہیں آتا…
داستان ختم ہو نے والی ہے تم میری آخری محبت ہے
- Explore slightly longer verses in our Urdu 2 Lines Shayari.
- Reflect on life with our Zindagi Poetry in Urdu collection.
Final Words
One Line Poetry in Urdu offers a unique way to engage with the richness of Urdu literature. Its ability to convey complex emotions in a single line makes it a powerful form of expression. Whether you’re sharing these lines with friends or reflecting on them yourself, the beauty of one-line poetry lies in its simplicity and depth. Embrace this elegant form of expression to enhance your connection with the poetic world of Urdu.