Best 150+ Sad Quotes Urdu About Life 2024
Trending Sad Quotes Urdu
Sad Quotes Urdu capture the essence of sorrow and melancholy with a profound elegance unique to the Urdu language. These quotes, known for their deep emotional resonance, provide a way to articulate feelings of loss, heartbreak, and reflection. By weaving intricate language with poignant themes, Urdu sad quotes offer comfort and connection in times of sadness.
we celebrate the beauty and depth of Sad Quotes Urdu through a carefully curated selection of expressions that speak to the heart. Our collection is designed to help you find the right words during difficult moments, offering solace and understanding through the rich tradition of Urdu literature.
Sad Quotes Urdu
وفا کے اس شہر میں ہم جیسا سود اگر نہ ملے گا
ہم تو آنسو بھی خرید لیتے ہیں اپنی مسکراہٹ دیے کر
بعض رشتے ایسے ہوتے ہیں
جنہیں جوڑتے جوڑتے انسان خود ٹوٹ جاتا ہے
Sad Quotes About Life in Urdu
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے
چھوٹی سی زندگی نے بڑا سبق دیا
رشتے سب سے رکھو امید کسی سے نہیں
Sad Love Quotes in Urdu
زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا
دل سے معاف کرنے میں عمریں گزر جاتی ہیں
انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے
خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتے ہیں
Deep Sad Quotes in Urdu
یگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کو اپنے سے
جس کا دل بھرتا کیا وہ چھوڑتا گیا۔
کچھ پل کا ساتھ دے کر تم نے
پل پل کے لیے بے چین کے کر دیا
Sad Quotes in Urdu One Line
دنیا کا کوئی انسان ایسا نہیں جس نے کسی کو کھویا نہ ہو۔
بچپن سے نوابی پالنے والے اب عشق کی غلامی کررہے ہیں
Sad Urdu Quotes That Make You Cry
اکیلے ہی لڑنے پڑتی ہے زندگی کی لڑائی
لوگ صرف تسلی دیتے ہیں ساتھ نہیں
وہی شخص میرے لشکر سے بغاوت کر گیا
جیت کے سلطنت جس کے نام کرنی تھی
Sad Death Quotes in Urdu
امید کی منزل پر پہنچنے نکلے حقیقی منزل پر جا پہنچے
انا للہ وانا الیہ راجعون
ایک دن کہو گے اسے کیا ہوا
کل ہی تو بات ہوئی تھی میری
Husband Wife Sad Quotes in Urdu
محبت کا مزہ تب ہے
جب محبوب محرم بن کے ملے
کہیں پر ماں کہیں بیوی بہن بیٹی کی مورت ہوں
میں ہر رشتہ میں کھلتا پھول لیکن خوبصورت ہوں
Sad Poetry Quotes in Urdu
ہم نے اکثر تمہاری راہوں میں
رک کر اپنا ہی انتظار کیا
گفتگو ہم سے اور خیالوں میں کوئی اور
حال آپ کا بھی میری نمازوں جیسا ہے
Sad Islamic Quotes in Urdu
خدا پر یقین وہ طاقت ہے جو
پتھر کو بھی پانی بنا دے۔
دل ٹوٹ جائے تو یہ سوچ کر خوش ہو جائیں کہ ؟
اللہ کو محبت ٹوٹے ہوئے دلوں ہی سے ہے
Father Day Sad Quotes in Urdu
گھر میں باپ کی آواز بھی اللہ
کی بہت بڑی نعمت ہے۔
میرے بابا مجھے شدت سے یاد آتے ہیں ممکن ہوتا
اگر کسی کو عمر لگانا تو میں اپنی ہر سانس اپنے بابا کے نام لکھتا
Sad Emotional Quotes in Urdu
نا جانے کہاں کھو گئیں ہیں وہ رونقیں
جو خود سے ہوا کرتی تھیں۔
جن کے دل نرم ہوتے ہیں زندگی ان کے
ساتھ اتنا ہی سختی سے پیش آتی ہے۔
Sad Life Urdu Quotes
منزلیں کبھی کسی کے گھر جا کر
حاضری نہیں دیتیں
راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکلتے ہیں
اگر قسمت کا لکھا ہی سب کچھ ہوتا
تو اللہ انسان کو دعا ماگنا نہیں سکھاتا
Sad Quotes in Urdu About Broken Heart
زندگی تو ہی مختصر ہو جا
شب غم مختصر نہیں ہوتی
بات یہ ہے کہ لوگ بدل جاتے ہیں
ظلم یہ ہے کہ مانتے بھی نہیں
Sad Quotes About Love and Pain in Urdu
دل پہ یک طرفہ عذابوں کو اترتے دیکھا
ہم نے چپ چاپ، اسے خود سے بچھڑتے دیکھا
دل تو کرتا ہے کہ تیری تنہائی خرید لوں
پر افسوس میرے پاس خود تنہائی کے سوا کچھ نہیں
Sad Quotes About Relatives in Urdu
شخصیت دیکھ کر عزت کرنے کا قائل نہیں ہوں
جو عزت کرتا ہے اُسی کی عزت کرتا ہو
الفاظ سب کچھ ہوتے ہیں
دل جیت بھی لیتے ہیں
اور دل چیر بھی دیتے ہیں
Sad Wallpapers with Quotes in Urdu
بہت تھے میرے بھی اس دنیا میں اپنے
پھر عشق ہوا اور ہم لاوارث ہو گئے۔
افسوس تو ہے تیرے بدل جانے کا مگر
تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا
Our collection of Sad Quotes Urdu includes a variety of themes and styles, ensuring that you can find the perfect expression for your needs. These quotes can be used in personal reflections, social media posts, or shared with loved ones to convey deep emotional truths in a meaningful way
Quotes on Sadness in Urdu
وقت اور دولت دوایسی چیزیں ہیں جو انسان کے اختیار میں نہیں۔
وقت انسان کو مجبور اور دولت مغرور بنادیتی ہے
تلخ اتنی تھی کہ پینے سے زبان جلتی تھی
زندگی آنکھ کے پانی میں ملالی ہم نے
Sad Quotes About Mother Death in Urdu
دُکھ آتے جاتے ہیں جیون میں لیکن
ماں بچھڑے جس روز قیامت ہوتی ہے
دُکھ آتے جاتے ہیں جیون میں لیکن
ماں بچھڑے جس روز قیامت ہوتی ہے
Sad Urdu Quotes for Whatsapp
آن بہت دکھ ہو رہا ہے حال زندگی پر
حد میں رہ کر محبت کی ہوتی کاش اس سے حد
وہ مجھ سے پوچھتی ہے کیا زندگی موت ہے ؟ میں خاموش رہتا ہوں
اور دل ہی دل میں کہتا ہوں تجھے پا لیا تو زندگی تجھے کھو دیا تو موت ہے
Sad Novel Quotes in Urdu
نصیحت کیجئے مگر شرمندہ نہ کیجئے
مقصد دستک دینا ہوتا ہے دروازہ توڑنا نہیں
کبھی یک به یک توجہ کبھی دفعتاً تغافل
مجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر
Sufi Sad Quotes in Urdu
زخم وہ روشندان ہے جہاں سے روشنی آپکے
اندر داخل ہوتی ہے مولانا رومی
مكتب عشق کا دستور نرالا دیکھا
اس کو چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد ہوا
- For more soulful words, visit our Sad Poetry in Urdu.
- Explore deep themes in our Death Poetry in Urdu.
- Check out our latest Jaun Elia Quotes.
Final Words
In conclusion, Sad Quotes Urdu offer a unique and powerful means of expressing and understanding sorrow. Their eloquent simplicity and emotional depth make them a valuable tool for anyone navigating through challenging times. Explore our collection at itsurdupoetry.com to discover quotes that resonate with your experiences and offer a sense of connection and comfort.