Top 200+ Romantic Ghazal in Urdu | Best Ghazals on Love 2024
Best Romantic Ghazal in Urdu 2024
Ghazal in Urdu Romantic is a beautiful way to express the deepest emotions of love and affection. These poetic expressions have been an integral part of Urdu literature for centuries, touching the hearts of many. In this blog post, I will take you through a collection of the most enchanting romantic ghazals in Urdu that will surely resonate with your feelings and bring warmth to your soul.
Romantic ghazals have a unique charm. They capture the essence of love, longing, and passion in a way that few other forms of poetry can. By sharing these ghazals with your loved ones, you can convey your heartfelt emotions and create a lasting impression. Let’s explore this wonderful world of romantic ghazals in Urdu together.
Romantic Ghazal in Urdu
کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا
ہم اہل محبت ہیں ، محبت ہی کریں گے
میری سانس ہے جو رواں رواں
تیری چاہتوں کا کمال ہے
Romantic Ghazal Lyrics in Urdu
تم مجھ سے روٹھ جاؤ ایسا کبھی نہ کرنا
میں ایک نظر کو ترسوں ایسا کبھی نہ کرنا
تم چلے جاؤ جب بھی تو دیکھوں تیر اراستہ
تم لوٹ کے نہ آؤ ایسا کبھی نہ کرنا
Best Romantic Ghazal in Urdu
کچھ دور ہمارے ساتھ چلو
ہم دل کی کہانی کہہ دینگے۔
دھیرے سے تمھارے کانوں میں
اک بات پرانی کہ دنیگے۔
Hot Romantic Ghazal in Urdu
ایسا بھر پور بدن ہے تیرا
ساون کا پکا آم ہو جیسے
بہت لمبی گفتگو کرنی ہے تم سے تم
آ جاؤ میرے پاس، پوری زندگی لے
Love Ghazal in Urdu Romantic
کوئی ایسا جنتر منتر پڑھ۔
جو کر دے بخت سکندر سا
میرے سینے میں ایک دل ہے
اور اس دل کی دھڑکن ہو تم
Most Romantic Ghazal in Urdu
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ انھیں ہمار یجیسی کہاں سے لائے گا
تو نہ آیا او وفا دشمن ! تو کیا ہم مر گئے
چند دن تڑپا کے آخر قرار آ ہی گیا
Romantic Ghazal in Urdu for Lover
وہ دل جو میں نے مانگا تھا مگر غیروں نے پایا تھا
بڑی شئے ہے اگر اُس کی پشیمانی مجھے دے دو
تم اپنا رنج و ہم اپنی پریشانی مجھے دے دو
تمہیں غم کی قسم ، اس دل کی ویرانی مجھے دے دو
Romantic Ghazal in Urdu for Wife
مجھے منزلِ عشق پہ ہو یقین
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں
شوہر کے لیے بیوی سے بڑھ کر اور بیوی کے
لیے شوہر سے بڑھ کر کوئی دوست
Beautiful Romantic Ghazals in Urdu
اسے بانہوں میں لے لینامحبت روٹھ جائے تو
اسے جانے نہیں دینابہت ہی پاس کر کے تم
وہ دامن چھڑائے تو
اسے تم قسم دے دینا
Romantic ghazals in Urdu are known for their profound emotional depth and beautiful language. They provide a perfect medium to express love and devotion. Here are some timeless romantic ghazals in Urdu that will surely captivate your heart .
Best Iqbal Romantic Ghazal in Urdu
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں سے نمازی بن نا سکا
ملاقاتیں عروج پر تھیں تو جواب اذان تک نہ دیا اقبال
صنم جو روٹھا ہے تو آج مؤذن بنے بیٹھے ہیں ۔۔
Best Romantic Ghazal for Husband in Urdu
تیری محبت کی خوشبو، دل میں بس گئی
ہر لمحہ تیری یاد، میری رگوں میں جاگی۔
تیری آنکھوں کی چمک، دل کو پگھلا دیتی ہے
تیری ہنسی کی نرمیاں، میری دنیا کو سنبھال لیتی ہے۔
Most Romantic Love Poetry in Urdu Ghazal
تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہے
تمہارے بعد یہ موسم بہت ستائے گا
نہ جانے کب ترے دل پر نئی کی دستک ہو
مکان خالی ہوا ہے تو کوئی آئے گا
Romantic Ghazal in Urdu Parveen Shakir
اُس نے دیکھا ہی نہیں ورنہ یہ آنکھ
دل کا احوال کہا کرتی ہے
تیری خوشبو کا پتہ کرتی ہے
مجھ پہ احسان ہوا کرتی ہے
Sad Romantic Ghazal in Urdu
قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے
آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے
ہر جرم میری ذات سے منسوب ہے
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے
Romantic Ghazal in Urdu for Girlfriend
ٓاس دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تجھے
یار میرے لیئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا
لوگ پوچھے گے کیوں پریشان ہو تم
کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پے تالے رکھنا
Ghazal in Urdu Romantic for Him
ہمیں اتنا پیارا مہربان ملا ہے
بن کے وہ ہماری جان ملا ہے
تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہے
تمہارے بعد یہ موسم بہت ستائے گا
Ghazal in Urdu Romantic for Her
اب کون میرے پاؤں کی زنجیر کو کھولے
حاکم میری بستی کے بھی محکوم ہیں سارے
باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو
جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو
Love Ghazal in Urdu Romantic for Girlfriend
تمہاری یادوں کے سحر میں دل کو چین آتا ہے بے قراری سے
تمہارے بغیر گزری راتوں میں چاندنی بھی تنہائی کا گواہ بن جاتی ہے
تمہارے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے، دل کو چین ملتا ہے صرف تمہارے ساتھ
محبت کی غزل کے الفاظ نہیں ملتے، بس تمہارے نظر سے حسین اظہار ہوتا ہے
Short Ghazal in Urdu Romantic
دل کی باتوں کو کیا سمجھے بغیر تمہارے؟
جان لو تم بندگی میری، تو بن جاؤں
رات بھر تمہاری یادوں کے ساتھ جگمگاہٹ ہوتی ہے
دل کے خوابوں میں بس تمہاری ہی باتیں ہوتی ہیں
Final Words
Romantic ghazals in Urdu are a treasure trove of emotional expression and poetic beauty. They offer a way to connect with your loved ones on a deeper level and express feelings that go beyond the ordinary. By sharing these ghazals, we can keep the tradition of Urdu poetry alive and continue to spread love and joy.