Succeed 250 Motivational Poetry In Urdu | Motivational Shayari
Motivational poetry delivers as a powerful tool to uplift our spirits and inspire us to achieve our goals. In today’s fast-paced world, we often find ourselves in need of encouragement and motivation. Motivational Shayari in Urdu is a beautiful way to express feelings, share wisdom, and ignite the spark of determination within ourselves. Whether you are a student facing academic pressures or someone navigating life’s challenges, these poetic expressions can provide the motivation you need.
we understand the importance of motivation in our lives. Our collection of motivational poetry is designed to resonate with your emotions and encourage you to strive for success. From the profound words of Allama Iqbal to contemporary shayari, we offer a diverse range of poetry that speaks directly to your heart. Join us as we explore the beauty and impact of motivational Shayari in Urdu.
Motivational Poetry
خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میں وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہو گا
کچھ نہیں ہو گا اندھیروں کو بُرا کہنے سے اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہو گا
کھول آنکھ زمیں دیکھ، فلک دیکھ
فضا دیکھ مشرق سے نکلتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ
ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر
Urdu Poetry for Students Motivation
شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے
یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
وہ خود ہی طے کرتے ہیں منزل آسمانوں کی پرندوں کو نہیں دی جاتی تعلیم
اڑانوں کی رکھتے ہیں جو حوصلہ آسماں چھونے کا ان کو نہیں پرواہ کبھی گرجانے کی
Motivational Poetry in Urdu 2 Lines
سبب تلاش کرو اپنے ہار جانے کا کسی
کی جیت پر رونے سے کچھ نہیں ہو گا
مت بیٹھ آشیاں میں پروں کو سمیٹ
کر کر حوصلہ کشادہ فضا میں اڑان کا
منزلیں چاہے کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں
راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہی ہوتے ہیں
Best Motivational Poetry in Urdu
کوئی بھی کام نا ممکن نہیں ہے
اگر آپ اسے کرنے کی ہمت رکھتے ہیں
زندگی برف کی مانند ہے اس کو اچھے کاموں میں
گزار دو ورنہ یہ پگھل تو رہی ہے ختم بھی ہو جائے گی
خواب جن کے اونچے اور مست ہوتے ہیں
امتحان بھی ان کے زبردست ہوتے ہیں
Motivational Poetry in Urdu Iqbal
سونے دو اگر وہ سو رہے ہیں غلامی کی نیند میں
ہو سکتا ہے وہ خواب آزادی کا دیکھ رہے ہوں
شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں
گرتا پر دم ہے اگر تو تو نہیں مخطرۂ افتاد
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی معمول آسمانوں میں اقبال
Motivational Shayari has the unique ability to connect with our innermost thoughts and feelings. It can inspire us to overcome obstacles and push through tough times. When you read motivational Shayari , you may find yourself reflecting on your own experiences and aspirations. This connection can lead to a renewed sense of purpose and clarity about your goals.
Urdu Poetry Motivational Quotes
جیتے وہ نہیں ، جو کبھی ناکام نہ ہوئے ہوں
جیتے وہ ہیں جو کبھی کوشش کرنا نہیں چھوڑتے
اگر آپ صحیح میں تو کچھ بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں
! بس صحیح بنے رہیں وقت خود گواہی دے گا!
آپ سال بدلتا دیکھ رہے ہیں ہم
نے سال بھر لوگوں کو بدلتے دیکھا ہے
Motivational Poetry in Urdu for Youth
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت
اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کو تاہی
زندگی کی تلخیوں نے چھین لی شرارتیں
میری اور لوگ سمجھتے ہیں مغرور ہو گیا ہوں میں
تو اپنی خوبیاں ڈھونڈ ، خامیاں
نکالنے کے لیے لوگ ہیں نا
Motivational Poetry by Allama Iqbal
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش
کر مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر
منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی گمراہ
تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں
باطل سے دبنے والے اے آسماں
نہیں ہم سو بار کر چکا ہے تو امتحان ہمارا
Moreover, sharing motivational shayari with friends and family can create a supportive environment where everyone feels encouraged to pursue their dreams. Whether it’s through social media or personal conversations, Self Respect Poetry in Urdu, spreading these positive messages can uplift not just yourself but also those around you.
Motivational Poetry in Urdu for Success
کوئی بھی کام نا ممکن نہیں ہے
اگر آپ اسے کرنے کی ہمت رکھتے ہیں
بولنے کے لئے پہلے اچھا سننا ضروری ہے ایک انسان
کو پہلے سننا چاہیے اور اسی سے بولنے کا فن سیکھنا چاہیے
زندگی کے مزے تو وہ لوگ لیتے ہیں جنہیں کسی
کے بھی آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
Motivation Poetry in Urdu Language
انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے
خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے
جب تمہیں تکلیف ہو اور دل افسردہ ہو تو دل میں رولو
مگر زبان سے وہی کہو جو اللہ تمہارے منہ سے سننا چاہتا ہے
جو نرمی اور مہربانی سے محروم ہے
وہ خیر اور بھلائی سے محروم ہے۔“
2 to 3 Lines Motivational Urdu Poetry
ہم پرورش لوح و مسلم کرتے رہیں
گے جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
ساحل کے سکوں سے کے انکار ہے
لیکن طوان سے لڑنے میں مرا اور ی کچھ ہے
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
Khudi Ko Kar Buland Iqbal’s Motivational Poetry
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھ بتا تیری رضا کیا ہے
اگر ہوتا وہ مجذوب فرنگی اس زمانے میں
اقبال اس کو کہتا مقام کبریا کیا ہے
سمجھے گا زمانہ تیری آنکھوں کے اشارے دیکھیں
گے تجھے دور سے گردوں کے ستارے
Iqbal’s Motivational Poetry
اپنے کردار پہ ڈال کہ پردہ اقبال
ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے
انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
زندگی کا راز یہی ہے کہ جہاں رہو
جس حالت میں رہو، خوش رہو مطمئن رہو۔
Famouse Motivational Poetry in Urdu
تو رکھ یقین بس اپنے ارادوں پر تیری
ہار تیرے حوصلوں سے توہ بڑی نہیں ہوگی
انسان جس کو مشکل سمجھ رہا ہوتا ہے اللہ کی نگاہ میں وہ آسانی ہوتی ہے
انسان جس کو سزا سمجھتا ہے در حقیقت وہ عطا ہوتی ہے
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں
اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں
Final Words
In conclusion, Motivational Poetry is more than just words; it’s a source of strength that can guide us through life’s challenges. At iturdupoetry.com, we are dedicated to providing you with the finest collection of motivational shayari in Urdu. We invite you to explore our website and find the verses that inspire you the most. Remember, motivation is just a poem away!
Also Read : Poetry in Urdu