Emotional 300+ Sad Love Poetry in Urdu | Heartfelt Shayari
Sad Love Poetry in Urdu captures the heart of deep emotions and sorrow that many of us experience in life. Whether you’ve faced heartbreak or loss, this beautiful form of expression resonates with our feelings and offers comfort. Urdu poetry, rich in its tradition and depth, allows us to articulate our pain in a way that feels both personal and meaningful.
we believe that poetry is not just about words but about connection. The power of Sad Love Poetry in Urdu lies in its ability to convey complex emotions that we sometimes struggle to express. Through a few heartfelt lines, poets can capture what it feels like to love and lose, creating a bridge between our individual experiences and shared human emotions.
Sad Love Poetry in Urdu
تو مجھے اپنے پاس ہی رکھ لے
مجھ سے رخصت نہیں ہوا جاتا
ہم کو منظور ہر قیامت ہے وہ جو
کہہ دے اگر ، تمہارا ہوں
ہیں ناں مجھے غلط فہمیاں
تجھے جب بھی سمجھا، اپنا سمجھا
Poetry in Urdu Sad Love
ایک نام ایک ذکر ایک تم ایک تمہاری
فکر بس میں تو ہے عشق میرا، زندگی میری
کرو پھر سے وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے لو پھر سے مکر جانا
بے بسی ہے، اداسی ہے اور درد ہے۔ سب ہے
میرے پاس بس اک تم ہی نہیں ہو
Best Sad Love Poetry Sms in Urdu
سنو کسی کو کھو کر بھی اسے
چاہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
زندگی کب کی خاموش ہو گئی
دل تو بس دعاد تن دھڑکتا ہے
کتنے ارام سے چھوڑ دیا تو نے بات کرنا
جیسے صدیوں سے تجھ پے بوجھ تھے ہم
Sad Poetry in Urdu About Love 4 Lines
یہ نظر منتظر ہے تری آج بھی
دل کسی اور سے آشنا ہی نہیں
میں کیوں راستہ دوں کسی اور کو
جب کوئی تیرے جیسا بنا ہی نہیں
عشق کے بس دو ہی سبق
جو ہم کو ہیں یاد ہوئے
کچھ تم جیسے آباد ہوئے
کچھ ہم جیسے برباد ہوئے
جس دل میں بسا تھا نام تیرا
وہ دل ہی میں نے توڑ دی
ا نہ ہونے دیا بد نام تجھ
ے تیرا نام ہی لینا چھوڑ دیا
Sad Love Poetry in Urdu Written
محبت اور مقدر کا ازل سے ضد کا رشتہ ہے
محبت جب ہوتی ہے مقدر ہار جاتا ہے
محبت میں دل کا ٹوٹنا تم کبھی نہیں جان پاؤ گے
اگر ہوتی لوگوں میں وفا تو آج ہم اداس نہ ہوتے
جانتا کیسے وہ انتظار کا دکھ
میں اُس کو ہر پل، میسر ہی رہی
Sad Love Poetry often acts as a way to express our feelings. When we read or write poetry, we discover a method to explore our emotions. The words chosen by poets often reflect our deep struggles, allowing us to feel understood. This form of poetry helps us face our sadness, whether it’s about lost love or unmet wishes. It reminds us that we’re not alone in our feelings and that others have traveled similar paths.
In Urdu culture, poets like Ghalib and Faiz Ahmed Faiz have written some of the most memorable Sad Love Poetry, providing comfort and insight through their words. You might find yourself reflecting on your own experiences as you read their lines. Their poetry not only tells stories of heartache but also offers a sense of hope that healing is possible.
Deep Sad Love Poetry in Urdu
تم نے روٹھنے میں جلدی کی
بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا ۔
وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھنے لگتے ہیں
ادھورے خواب کی دہلیز پہ سویا نہیں کرتے
کسی بھی ایک غم پہ بار بار و یا نہیں کرتے
Ghalib Poetry Sad Love in Urdu
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے
کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی
New Love Sad Poetry in Urdu
کرتا تو ہے وہ یاد مجھے چاہت سے مگر
ہوتا ہے یہ کمال بڑی مدتوں کے بعد
اسے ہر رات بھول جانے کی قسم کھاتے ہیں
ہم ٹپک پڑتے ہیں پھر آنسو، قسم پھر ٹوٹ جاتی ہے
جو تیرے بچھڑنے سے مجھے مرض لگے گا
اسی مرض سے مر جاؤں میرے حق میں دعا کر!
Sad Love Poetry in Roman Urdu
Wo Kareeb To Bahut Hai Magar Kuch,
Duriyon Ke Saath Hum Dono Jee To,
Rahen Hain Magar Majbooriyon Ke Sath
Bhool kar bhi apne dil ki baat kisi se na kehna Yahan
kaagaz bhi zara si der me akhbaar ban jata hai..!!
Na koi ham dard tha Na koi dard tha Phir
aik hamdard mila Usi say sara dard mila
Sad Love Poetry Pics in Urdu
وہ تھے خفا ہم سے یا ہم تھے خفا ان سے بس
اس کشمکش میں دوریاں بڑھتی گئیں
اپنی سانسوں میں آباد رکھنا مجھے
میں رہوں نہ رہوں یا در رکھنا مجھے
وقت سے پہلے بہت حادثوں سے لڑا ہوں
میں اپنی عمر سے کئی سال بڑا ہوں!
Sad Poetry in Urdu About Love 2 Lines
جان دینے کی اجازت بھی نہیں دیتے ہو
ور نہ مر جائیں ابھی مر کے منالیں تم کو
نہ جانے کیسا رشتہ ہے اس دل کا تجھ
سے دھڑکنا بھول سکتا ہے، پر تیرا نام نہیں
عاشقی میں بہت ضروری ہے
بے وفائی کبھی کبھی کرنا
Heart Touching Sad Love Poetry in Urdu
وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی
انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے
کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا
سہنے والے کمال کرتے ہیں
منایا نہ گیا مجھ سے اس اس
کی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا
Sad Love Poetry for Him in Urdu
شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتا ہوں
دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کیلئے
محبت صبر کے سوا کچھ نہیں میں
نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا ہے
دل توڑتے ہیں جو دنیا میں کسی کا کہتے ہیں
قبول ان کی عبادت بھی نہیں ہوتی
Sad Love Breakup Poetry in Urdu
روٹھ جانے کے بعد غلطی چاہے جسکی بھی ہو
بات کا آغاز وہی کرتا ہے جس کو بے پناہ محبت ہو
اور پھر میں نے اس شخص کو آزاد کر دیا
جس کے جانے سے میری جان جایا کرتی تھی
جیسے دھاگہ ہو کوئی تسبیح میں
ایسے سانسوں کے درمیان ہو تم
Sad Poetry in Urdu About Love Mp3 Free Download
کسی اور طریقے سے بھی مل جاتی ہے کیا
محبت 6 مجھے تو دعاؤں سے آگے کچھ بھی نہیں آتا
مجھے معلوم تھا محسن وہ میرا ہو نہیں سکتا
مگر دیکھو مجھے پھر بھی محبت ہوگئی اُس ۔
وہ میرا سب کچھ ہے بس میرا مقدر نہیں
کاش وہ میرا کچھ نہ ہوتا، صرف میرا مقدر ہوتا ہے
Allama Iqbal Poetry Sad Love in Urdu
اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے
بھی ناخوش میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
یہ کفن، یہ قبر، یہ جنازے، رسم شریعت ہے اقبال
مرتو انسان تب ہی جاتا ہے، جب یاد کرنے والا کوئی نہ ہو
دعا تو دل سے مانگی جاتی ہے، زباں سے نہیں
قبول تو اس کی بھی ہوتی ہے جس کی زباں نہیں ہوتی
Boys Sad Love Poetry Pics in Urdu 2024
نظر کھا گئی ، ہم دونوں کی محبت کو
روز بات کرنے والے آج خاموش ہیں
ہم دوست بنا کر کسی کو رلاتے نہیں دل
میں بسا کر کسی کو بھلاتے نہیں
وفاتم سے کریں گے دکھ سہیں گے ناز اٹھائیں
گے جسے آتا ہے دل دینا اسے ہر کام آتا ہے
Broken Sad Love Poetry in Urdu
تھوڑی محبت تو اسے بھی ہوگی مجھ سے اتنا
وقت صرف دل توڑنے کیلیئے کون برباد کرتا ہے ۔
مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا مگر ان
پر اعتبار کر کے سبق ضرور مل جاتا ہے
کیسے کر لیتے ہو بے
رخیاں دل نہیں دُکھتا تمھارا
Brother Love Sad Poetry in Urdu
وقت ملے تو دیکھنا رشتوں کی کتاب کو کھول
کر بہن بھائی کا رشتہ بھی ہر رشتہ سے لاجواب ہے
بھائی پریشانی کے وقت میں ہمت اور مصیبت
کے وقت میں ساتھ دینے والے ہوتے ہیں۔
منہ سے نکلی ہر خواہش پوری کرتے ہیں کہ کون
کرتا ہے ایسے پیار جیسے میرے بھائی کرتے ہیں
Dard Broken Heart Aur Khudai Mohabbat
ہر ایک موسم میں روشنی کی بکھیرتے ہیں
تمہارے غم کے چراغ میری اداسیوں میں
محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ہے ساقی
مگر خاموش رہتا ہوں محبت کر جو بیٹھا ہوں
گلابی گال یہ لال آنکھیں اور ہونٹ
شبنمی پی کے آئی ہو یا خود شراب ہو
Read Also: One Line Poetry in Urdu
Final Words
In conclusion, Sad Love Poetry in Urdu serves as a powerful medium for expressing our deepest emotions. It connects us to our shared human experience, allowing us to find solace in the words of poets who have beautifully articulated what many of us feel. we invite you to explore this rich tradition and find the poems that resonate with your heart. Remember, in every line, there lies the possibility of healing and hope.