New 150+ Ramadan Quotes in Urdu | Ramadan Mubarak Shayari 2024
Latest Ramadan Quotes in Urdu 2024
Ramadan Quotes in Urdu are a beautiful way to reflect on the spiritual essence of this holy month and share its blessings with your loved ones. At itsurdupoetry.com, we believe in the power of words to uplift and inspire. Our collection of Ramadan Quotes in Urdu is designed to bring you closer to the divine and remind you of the importance of faith, patience, and kindness.
Starting your day with a meaningful Ramadan quote can set a positive tone for the rest of the day. At itsurdupoetry.com, we have curated a selection of quotes that capture the essence of Ramadan, offering inspiration and guidance. Whether you are looking for quotes to share with friends and family or seeking personal reflection, our collection is sure to resonate with your heart.
Ramadan Quotes in Urdu
اگر آپ اچھی اور میٹھی گفتگو نہیں جانتے
تو چپ رہنا جانے کیونکہ چپ رہنا بھی اتنا ہی بڑا کام ہے جتنا کہ بولنا
رمضان المبارك
مانگ لوگر گر کر خدا سے ابھی مغفرت سستی ہے
کہتے ہیں کہ رمضان میں رب کی رحمت برستی ہے ۔
Ramadan Mubarak Quotes in Urdu
فرشتے کہہ رہے ہیں پروردگار سے
سورج شکست کھا گیا ہے روزہ دار سے
دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے
میرے اللہ نے اسکو عبادت بنا دیا
Ramadan Coming Soon Quotes in Urdu
اتنا عظیم دیکھو مہمان آرہا ہے
یعنی کے پھر سےماہ رمضان آ رہا ہے
غیب سے کچھ انتظام کر دے
رمضان میں مدینے کا مہمان کردے
Beautiful Ramadan Quotes in Urdu
یا اللہ اس ماہِ رمضان ہم سب کے دلوں کو
اپنی اطاعت اور فرمانبرداری کی طرف موڑ دے آمین۔
آپ کو اور آپ کے چاہنے والوں کو رمضان مبارک۔
دعا ہے کہ اس ماہ صیام کی تقریبات آپ کی زندگی میں
خوشیاں اور خوشیاں پھیلائیں۔
Best Quotes for Ramadan in Urdu
یا الله ہم سب کے روزے اور ہماری عبادت اپنی بارگاہ میں قبول فرما
اور ہمارے گناہ بخش بے شک تو رحم کرنے والا ہے دے (آمین)
آیا ہے نظر چاند تو رمضان کا ہی کل
آتے ہوئے مہمان کو رمضان مبارک
Ramadan Friday Quotes in Urdu
اور کچھ بھی نہیں چاہتے ہم اپنی زندگی میں یارب
دعا ہے کسی کے دُکھ کی وجہ کبھی میری ذات نہ ہو
جمعہ مبارک
اچھے لوگ اپنی نیکی کو اور بُرے لوگ
دوسروں کی نیکی کو بھول جاتے ہیں جمعة المبارك
Funny Ramadan Quotes in Urdu
ویسے لڑکے کتنے خوش نصیب ہوتے ہے ناں
جہاں افطاری کی وہی لیٹ گئے اور بیچاری لڑکیاں
افطاری کہ فوراً بعد پانڈے مانجھنے لگ جاتی ہے ۔
مجھے تو ایسا لگتا ہے ہمارے برتنوں نے بچے دے دیے ہیں
دھوتے جاو، دھوتے جاؤ دوبارہ پیدا ہو جاتے ہیں
Ramadan Quotes from Quran in Urdu
وَ سَنَجْزِي الشَّكِرِينَ
اور جو لوگ شکر گذار ہیں ان
کو ہم جلد ہی ان کا اجر عطا کریں گے
اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں
جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے
تا کہ تم تقویٰ اختیار کرو ( سورة البقرة 83 )
First Jumma of Ramadan Quotes in Urdu
سب سے اچھی زندگی وہ بسر کرتے ہیں
جو اپنی ضرورت پوری کرنے کے لیے اللہ
کے سوا کسی اور پر بھروسہ نہیں کرتے ۔ جمعه مبارك
رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک
آج اللہ پاک لاکھوں کو بخشے گا کاش
ان لاکھوں میں میرا بھی نام ہو۔ آمین
Ramadan Motivational Quotes in Urdu
مانگ لو گڑ گڑا کر خدا سے ابھی مغفرت ستی ہے
کہتے ہیں کہ رمضان میں رب کی رحمت برستی ہے
ٹھنڈی ہوا نہیں استقبال ہے اس مہینے کا
جس کی آمد سے پہلے دوزخ بھی ٹھنڈی ہو جاتی ہے.
Islamic Quotes on Ramadan in Urdu
رسول الله علی ﷺ نے ارشاد فرمایا!اپنے گھروں کو مقبرے نہ بناؤ ،
شیطان اُس گھر سے بھاگتا ہے جس میں سورۃ بقرہ پڑھی جاتی ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا!بیشک اللہ تعالیٰ تم کو اپنی ماؤں کے ساتھ
حسن سلوک ( اچھے برتاؤ ) کی وصیت کرتا ہے یہ جملہ آپ کا ہم نے تین بار ارشاد فرمایا
Ramadan Kareem Quotes in Urdu
یا اللہ اس ماہ رمضان ہم سب کے دلوں کو
اپنی اطاعت اور فرمانبرداری کی طرف موڑ دے آمین۔
نماز کے بدلے جنت حج کے بدلے جنت زکوۃ ، کے بدلے جنت ذکر، کے بدلے جنت تہجد
کے بدلے جنت خیرات کے بدلے جنت اور روزے کے بدلے تمہیں اللہ ملے گا
27 Ramadan Quotes in Urdu
اسلام علیکم ! میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عظمتوں بڑی رات لیلۃ القدر مبارک ہو
يارب العالمین اس رات کے صدقے سب مسلمانوں کی پریشانیاں دور فرما۔
شب قدر میں جبرائیل فرشتوں کے جھرمٹ میں زمین پر اترتے ہیں دعا کرتے ہوئے
ہر اس شخص کیلئے جو کھڑے یا بیٹھے اللہ کے ذکر میں مشغول ہوتا ہے
Alvida Ramadan Quotes in Urdu
الوداع الوداع الوداع ہے ماہ رمضان بس الوداع ہے دن تیرے آنے سے معتبر تھے
تیرے جانے سے دل رو رہا ہے ماه مضان بس الوداع ہے۔
نہ رہے گا سدا کچھ ہی دنوں کا ہے مہمان
رحمت سے بھر لو جھولیاں گزر رہا ہے رمضان
We, at itsurdupoetry.com, understand the profound impact that Ramadan quotes can have on our spiritual journey. These quotes serve as reminders of the values and teachings of Islam, encouraging us to embrace faith, compassion, and self-discipline. Sharing Ramadan Quotes in Urdu helps spread the message of unity and gratitude, reinforcing the spirit of this holy month.
Our collection includes a variety of quotes that highlight different aspects of Ramadan, from the importance of fasting and prayer to the joy of giving and forgiveness. Each quote is carefully selected to inspire and uplift, providing you with a source of motivation and spiritual nourishment throughout the month
Last Friday of Ramadan Quotes in Urdu
دعاؤں میں یاد رکھنا احسان ھو گا آپ کا
رمضان کا مہینہ انعام ھو گا آپ کا
اللہ اتنا کریم ہے جو سارا سال نماز نہیں پڑھتے
رمضان میں انہیں بھی اپنے گھر لے آتا ہے
New Ramadan Quotes in Urdu
رحمت مغفرت اور جہنم سے آزادی کا مہینہ ہے یا اللہ ہمیں
ان لوگوں میں شامل فرما جن پر تیر افضل ہے
معلوم نہیں کتنے گناہ ہیں لیکن یا رب
اس رمضان کے صدقے بخش دے
Ramadan Quotes in Urdu Instagram
اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے بیمار ٹھیک ہو جاتے ہیں ، بچھڑے مل جاتے ہیں،
بکھرے سمٹ جاتے ہیں تھوڑا سا حوصلہ بہت سا اجر إن شاء الله
اگر اللہ تمہیں وہاں تک نہیں لے کر گیا جہاں تم جانا چاہتے تھے تو یقین رکھو
بہتر ہوگی ہر وہ جگہ جہاں وہ تمہیں اپنی مرضی سے لے جائے گا
Ramadan Jumma Attitude Quotes for Girls
جمعہ مبارک یا اللہ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے کبیرہ اور صغیرہ
گناہوں کو معاف کرنا آمین ثم آمین
ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے
کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں
Beautiful Ramadan Quotes in Urdu
دعاؤں میں یاد رکھنا احسان ھو گا آپ کا
رمضان کا مہینہ انعام ھو گا آپ کا
جب اللہ تمھیں کنارے پر لاکھڑا کر دے تو اُس پر کامل یقین رکھو کیونکہ
دو چیزیں ہو سکتی ہیں یا تو وہ تمھیں تھام لے گا یا تمھیں اُڑنا سیکھا دے گا۔
h2
نمازیوں کا اب سیلاب آنے والا ہے پتہ چلا ہے کہ رمضان آنے والا ہے
اب مسجدوں کا دائرہ ذرا بڑا کر دو بس ایک ماہ کا مسلمان آنے والا ہے
ناجانے کونسی شہرت پہ انسان کو ناز ہے
انسان تو اپنے آخری غسل کا بھی محتاج ہے
Coming Ramadan Quotes in Urdu
پیارے رمضان تھوڑا آہستہ چل تیرے جانے کا سوچ کہ ہی دل اداس ہو جاتا ہے بہت یاد آئیں گی تیری رونقیں برکتیں رحمتیں اور پر سکون راتیں
جن میں ہوتی ہیں اللہ تعالی سے دل کی باتیں دل بہت اداس ہے کہ اب تیرے جانے کا وقت قریب ہے
الوداع ماه رمضان تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا
اور ذوق عبادت بڑھا تھا آہ! اب دل پہ ہے تم کا غلبہ
الوداع الوداع ماہ رمضان
Dpz of Quotes About Ramadan In.urdu
ہم گنہگاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے
یا خدا تو نے عطا کر دیا پھر رمضان ہے
جب وہ اُمت کو بخشنے پہ آتا ہے
تو تحفے میں رمضان دیتا ہے
Garmi in Ramadan Funny Quotes in Urdu
یہ روزے تو فرض ہیں سمجھ نہیں آتا یہ
پکوڑے کس نے فرض کئے۔
تھوڑے سے نوڈلز تھوڑا سا
پاستہ افطاری پہ بلا لو اللہ کا واسطہ
Final Words
In conclusion, Ramadan Quotes in Urdu are a powerful way to connect with the essence of this holy month and inspire others. At itsurdupoetry.com, we are committed to bringing you the best collection of Ramadan Quotes in an easy-to-read and engaging format. We invite you to explore our collection, find inspiration, and share these beautiful quotes with others.