50+ Top Love Poetry In Urdu Text

50+ Top Love Poetry In Urdu TextLove Poetry in urdu text

Love poetry in Urdu is a unique way of expressing deep feelings of love, admiration, and longing. Urdu poets use beautiful words and simple language to describe emotions that everyone can relate to. Poetrywrites has published a more detailed article on this topic. These poems talk about the heart’s desires, the pain of separation, and the joy of love.

In Urdu love poetry, the poet uses symbols and metaphors, like flowers, the moon, and the night, to show love in a creative way. The words are soft and sweet, making readers feel the warmth of love. This type of poetry is not just about romance, but also about the connection between hearts and the beauty of feelings shared between people.

Top Love Poetry in Urdu Text

میں نے کہا وہ اجنبی ہے

دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے

تیرے پاس ہی ہوگا ذرا پھر سے دیکھ

میرے سینے سے دل آخر گیا تو کہاں گیا

میں نے کہا وہ سپنا ہے

دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے

میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے

دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے

محبت کے چاند کو اپنی پناہ میں رہنے دو

لبوں کو نہ کھولو آنکھوں کو کچھ کہنے دو

دل پہ ہاتھ رکھو اور کچھ دیر رہنے دو 

مجھے محسوس کرو اور اپنے پاس ہی رہنے دو

میں نے کہا وہ میری ہار ہے

دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے

دل تو سب کے ہوتے ہیں

دکھ بھی سب کو ہوتے ہیں

کچھ اشک دلوں پر گرتے ہیں

کچھ مٹی میں مل جاتے ہیں

کچھ لفظ ادا ہو جاتے ہیں

کچھ ہونٹوں میں سِل جاتے ہیں

مانا کہ ادھورے رہتے ہیں

پر خواب تو سب کے ہوتے ہیں

کچھ کھو کر بھی پا لیتے ہیں

کچھ پاکر بھی کھو دیتے ہیں

یہاں اپنی اپنی باری پر

سب ہنستے ہیں سب روتے ہیں

Love poetry in Urdu two lines

ان کے اندازے کرم ان پہ جو آنا دل کا 

ہاے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا

نہ سنا اس نے توجہ سے  افسانہ دل کا

عمر گزری ہے مگر درد نہ جانا دل ک

اظہارِ مُحبت کروں یا پُوچھ لوں طبِیعت اُس کی

اے دِل کوئی تو  بہانہ  بتا  اُن  سے بات کرنے کا

اٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی

اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں 

اُن کے اندازِ کرم ، اُن پہ وہ آنا دل کا

ہاائے وہ وقت، وہ باتیں ، وہ زمانہ دل کا

نہ سُنا اُس نے توجہ سے فسانہ دل کا 

عمر گُزری ہے مگر درد نہ جانا دل کا

وہ بھی آپنے نہ ہوے ، اور دل بھی گیا ہاتھوں سے

ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا دل کا

دل لگی ، دل کی لگی بن کر مٹا دیتی ہے 

روگ دشمن کو بھی یارب نہ لگانا دل کا

اُن کی محفل مِیں نصیر اُن کے تبسم کی قسم

دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا

Love poetry in urdu for girls

زندگی کو تنہا ۔ویرانوں میں رہنے دو

وفا کی باتیں خیالوں میں رہنے دو

حقیقت میں آزمانے سےٹوٹ جاتا ہے دل

یہ عشق محبت کتابوں میں رہنے دو

دل بھر جانے کے بعد۔۔۔تنہا چھوڑ جاتے ہیں لوگ

میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے دو

اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا 

مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا

نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو یار من

میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا 

دل نےمیرے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں

میرے لئے صدا اپنے انداز وہی پرانے رکھنا

Love poetry in urdu for boys

ان کی صحبت میں گئے، سنبھلے، دوبارہ ٹوٹے

ہم کسی شخص کو دے دے کے سہارا ٹوٹے

یہ عجب رسم ہے بالکل نہ سمجھ آئی ہمیں

پیار بھی ہم ہی کریں، دل بھی ہمارا ٹوٹے

تیرا  لہجہ   تیری   باتیں اچھی لگتی ہیں

تیری سوچیں تیری یادیں اچھی لگتی ہیں

تو   دے   اب   الــزام  یا  دے  اپنــی چاہت

اب تیری ساری سوغاتیں اچھی لگتی ہیں

جس  دن  سے  دل تیرے نام پہ دھڑکا ہے

اس دن سے ہمیں اپنی سانسیں اچھی لگتی ہیں

ایک ہی شخص میری دعاؤں کا محور ٹھہرا

️وہ میری صبح ، میری شام ، میری کائنات ٹھہرا

️دل دھڑکتا ہے تو دھڑکن میں وہی شامل ہے

️وہ میری روح میں شامل میری زندگی ٹھہرا

ان کی صحبت میں گئے، سنبھلے، دوبارہ ٹوٹے
ہم کسی شخص کو دے دے کے سہارا ٹوٹے

یہ عجب رسم ہے بالکل نہ سمجھ آئی ہمیں

پیار بھی ہم ہی کریں، دل بھی ہمارا ٹوٹے

Conclusion

In conclusion, Urdu love poetry beautifully captures the emotions of love, longing, and admiration. Through simple yet powerful words, poets create a world where feelings come to life. Whether it’s the joy of love or the pain of separation, Urdu poetry continues to connect with hearts, making it a timeless expression of deep emotions.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *