Best 200+ Poetry in Urdu for Girls and Boys 2024
Latest Poetry in Urdu Girls and Boys
Hi poetry lovers! Are you looking for poetry in Urdu? If you have been searching on the internet but couldn’t find the best poetry, stop your search! 🙅♂️ You are at the right place. 💪
We have gathered the latest and freshest collection of Urdu Shayari. 🤩 Friends, we proudly say, you can not find such high-quality Shayari anywhere else on the internet. Follow our post till the end to get the top quality poetry in Urdu.
Poetry in Urdu
Poetry in Urdu has a timeless charm that touches the heart and soul. Dive into this beautiful collection of Urdu shayari that speaks to your emotions. Whether you’re feeling joy, love, or a bit of melancholy, these verses will resonate with you. Don’t forget to read the shayari and share your favorite lines on social media to spread the beauty of Urdu poetry with your friends and family!

انسان انسان کو ڈس رہا ہے
اور سانپ بیٹھا ہنس رہا ہے

ہم تو سہہ گۓ جانا
اب تم بھی دل بڑا رکھنا

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
Sad Poetry in Urdu
Sad Poetry in Urdu captures the deep emotions of pain and longing that we all experience at times. These verses are a reflection of the sorrow that words often fail to express. Take a moment to connect with these heartfelt shayari, and let them be a companion to your emotions. If these lines speak to your heart, share them on social media to let others know they’re not alone in their sadness.

یہ تیری ہلکی سی نفرت اور تھوڑ اسا عشق
یہ مزا عشق ہے یا سزائے عشق

کوئی نہیں جان سکتا کہ مسکراتا ہوا شخص
اپنے ہی اندر کتنی جنگیں لڑ رہا ہوتا ہے

آج تنہا ہوں تو کسی نے آواز تک نہیں
دی کل دیگ ونڈی سی پاجی پاجی ہورکی
Sad Poetry in Urdu 2 Lines

دستک اور آواز تو کانوں کے لئے ہے
جو روح کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے ہیں

دیکھ لوں میں کیا کمال کرگیا
زندہ بھی ہوں اور انتقال کرگیا

میں جس کے عشق میں کافر ہوا
وہ کسی اور کی خاطر مسلمان ہوگیا
Sad Love Poetry in Urdu

افسانہ لکھ رہا تھا ! قلم بھی رو رہا تھا
بس سیاہی پھیل رہی تھی ! درد نہ ختم ہو رہا تھا

کون جیتا ہے زندگی اپنی
ہر کسی پہ کوئی مسلط ہے

کون جیتا ہے زندگی اپنی
ہر کسی پہ کوئی مسلط ہے
Love Poetry in Urdu

تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر ادا کمال ہے
مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا یار بے مثال ہے

اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو
میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو

کس موڑ پہ لے آئی ہے جستجو تیری
پانی پر عکس میرا ہے اور نظر تم آتے ہو
Allama Iqbal Poetry in Urdu

جو بھروسا تھا اسے قوت بازو پر تھا
ہے تمہیں موت کا ڈر، اُس کو خُدا کا ڈر تھا

ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی
تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن
Iqbal Poetry in Urdu 2 Lines

دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انساں
ور نہ ابلیس کو بھی آتے تھے وضو کے فرائض بہت

فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے

عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
Attitude Poetry in Urdu

یہ جو ہماری پیٹھ پیچھے ہمیں خراب کہتے ہیں
ہمارے سامنے ہوں تو ہمیں اپنا باب کہتے ہیں

آخری بار اپنی صفائی😎😎 دیتا ہوں
میں وہ نہیں جو دِکھائی دیتا ہوں

کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا
تمہارا صِرف وقت آیا ہے ، ہمارا دور آئے گا
Friendship Poetry in Urdu

خوشی بانٹی ہے سب رقیبوں میں
کیا محبت ہے اب ادیبوں میں..

دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
تو نہیں ہوتا تو ہر شے میں کمی رہتی ہے

کون کہتا ہے یاری برباد کرتی ہے
کوئی نبھانے والا ہو تو دنیا یاد کرتی ہے
Islamic Poetry in Urdu

لوگوں کو دعا کے لئے کہنے سے بہتر ہے کہ ایسے عمل کرو
کہ لوگوں کے دل سے آپ کے لئے دعا نکلے

ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے
دیدار کا عالم کیا ہو گ

ڈوبتے ڈوبتے جب خدا کی طرف دھیان گیا
لے کر ساحل کی طرف خود مجھے طوفان گیا
Deep Poetry in Urdu

روح مٹی سے یا مٹی روح سے تنگ ہے
دونوں کے بیچ شاید سکون و امن کی جنگ ہے

درد کی اپنی قید سے رہا کر مجھے
مر جائوں گا قسم سے جدا نہ کر مجھے..

ایک عرصے کے بعد آج تیری یاد آئی ہے
کچھ حسین لمحے، اور بیشمار عذاب لائی ہے
Dosti Poetry in Urdu

کہ منزل مل جانے سے دوستی بھلا ئی نہیں جاتی
اور ہمسفر مل جانے سے بھی دوستی مٹائی نہیں جاتی

یوں محفل نہیں ہوتی اور نظارے نہیں ہوتے
یوں چاند كے پہلو میں ستارے نہیں ہوتے
Birthday Poetry in Urdu

آج کے دن اُترا تھا روشن ستارا
کِیا تُو نے جگمگ، یہ آنگن ہمارا

خدا بُری نظر سے بچاۓ آپکو
چاند ستاروں سے سجاۓ آپکو
غم کیا ہوتا ہے یہ آپ بھول ہی جائیں
خدا زندگی میں اتنا ہنساۓ آپکو

آج ایسی کیا دٌعا دوں تٌجھ کو
جو تمھارے لبوں پہ ہنسی کے پھول کھِلا دے
بس یہی دٌعا ہے میری
کہ ستاروں سے روشن خٌدا تیری تقدیر بنا دے
Beautiful Poetry in Urdu

جب بھی کوئی تازہ غزل تصنیف کرتا ہوں
اس میں تیرے حسن کی تعریف کرتا ہوں

میری آنکھوں کی رونق اور دل کا قرار ہو تم
میری ٹھنڈی آہس کریم اور آم کا اچار ہو تم
Bewafa Poetry in Urdu

جاؤ ڈھونڈ لو ہم سے زیادہ چاہنے والا دوست
مل جائے تو خوش رہنا نہ ملے تو ڈوب کر مر جانا

نہ کر اے طبیب !! ناکام کوششیں میرے درد کو سمجھنے
کی تو پہلے عشق کر ، پھر چوٹ کھا ، پھر لکھ میرے درد کی دواء

کنارہ کرنے والوں سے کنارہ ہو بھی سکتا ہے
مجازی عشق ہے صاحب دوبارہ ہو بھی ملتا ہے
Father Death Poetry in Urdu

کاش انساں بھی ” نوٹ “ کی طرح ہوتے
روشنی کی طرف کر کے دیکھ لیتے اصلی ہیں یا نقلی ہیں

جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو
گر جائیں جو آنسو تو اٹھا ئے نہیں جاتے

مبارک ہو! آپ کی جھوٹی محبّت نے
ہنستے ہوۓ انسان کی زندگی اجاڑ کر رکھ دی
Motivational Poetry in Urdu

ہر شخص جل رہا ہے حسد کی آگ میں
اس آگ کو بجھا دے وہ پانی تلاش کر

اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان
ماننا ہے کیوں کے وہ صرف شیطان ہے جس
نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی

اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان
ماننا ہے کیوں کے وہ صرف شیطان ہے جس
نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی
Poetry About Life in Urdu

مجھ میں سات سمندر شور مچاتے ہیں
ایک خیال نے دہشت پھیلا رکھی ہے

ایک سفر تھا جو گزر گیا
کوئی نشہ تھا جو اتر گیا

محبت اگر سچى هو تو مل هى جاتى هے
خدا غرق کرے اسے جس نے یہ جملہ کہا
14 August Poetry in Urdu

مجھ میں سات سمندر شور مچاتے ہیں
ایک خیال نے دہشت پھیلا رکھی ہے

ایک سفر تھا جو گزر گیا
کوئی نشہ تھا جو اتر گیا

محبت اگر سچى هو تو مل هى جاتى هے
خدا غرق کرے اسے جس نے یہ جملہ کہا
Barish Poetry in Urdu

برسات کے موسم کا پھر آنا ہوا ہے
اک بار پھر سے یہ دل دیوانہ ہوا ہے

ہو لینے دو بارش ہم بھی رو لیں گے
دل میں ہیں کچھ زخم پرانے دھو لیں گے

لو آج پھر رونے لگا آسمان بن کے بارش
شاید آج اس کو پھر احساس ہوا ہے میری تنہائی کا
Heart Touching Poetry in Urdu

سوچ سمجھ کر بولا کرو
الفاظ نسلوں کا تعارف
کروا دیتے ہیں

جب سوچ میں موچ آتی ہے مرشد
تب ہر رشتے میں خھر وچ آتی ہے۔

ملنا اتفاق تھا بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنا دور ہو گیا جتنا قریب تھا
December Poetry in Urdu

ان دنوں تعلق تھوڑا مضبوط رکھنا
سنا ہے دسمبر کے بچھڑے کبھی نہیں ملتے

ہر طرف سے ہو رہی ہے تجھ پہ شعرو شاعری
اے دسمبر ذرا بتا تجھ میں خاص ہے کیا

دسمبر کا موسم ہے خوابوں کا رنگبھرا
سرمائی راتوں میں دلوں کو چھو جاتا ہے
Ishq Poetry in Urdu

عشق میں جی کو صبر و تاب کہاں
اس سے آنکھیں لڑیں تو خواب کہاں

عاشق سا بد نصیب کوئی دوسرا نہ ہو
معشوق خود بھی چاہے تو اس کا بھلا نہ ہو

مجھے بار بار صدا نہ دے، میری حسرتوں کو ہوا نہ دے
میرے دل میں آتش عشق ہے، میری آگ تجھ کو جلا نہ دے
John Elia Poetry in Urdu

عذابِ ہجر بڑھا لوں اگر اجازت ہو
اک اور زخم کھا لوں اگر اجازت ہو

چاند تارے بلاوجہ خوش ہیں
میں تو کسی اور سے مُخاطب ہوں

مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو
میں اک چہرے کو ہی تکتا رہ گیا
Mohabbat Poetry in Urdu

سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

نہ آپ حسن یوسف ھیں نه ھم مصر کے کوئی تاجر
اپنی اس بے رخی کے دام زرا کم کیجئے

تیرے خاموش ہونٹوں پر محبت گُنگناتی ہے
تو میرا ہے میں تیری ہوں بس یہی آواز آتی ہے
Poetry for Husband in Urdu

دل کے گلشن میں ترے پیار کی خوشبو پا کر
رنگ رخسار پہ پھولوں سے کھلا کرتے ہیں

ہم بھی موجود تھے تقدیر کے دروازے پے
لوگ دولت❤️️❤️️ پر گرے اور ہمنے تجھے مانگ لیا
Tea Poetry in Urdu

مجھ سے فقط میری چائے کا کپ نہ مانگ
دل مانگ، جان مانگ، خواہ سارا جہان مانگ

محبت سے یہ ہونٹوں کو چومتی ہے
محسوس کرو تو چائے بھی بولتی ہے

خاموش دلوں کی صدا ہوتی ہے
اب ہم آپ کو کیا بتائیں چائے کیا ہوتی ہے
Intezar Poetry in Urdu

وقت چاہے جتنا بھی لگے
انتظار ہمیشہ آپ کا ہی رہے گا

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ

یہ انتظار نہیں شمع ہے رفاقت کی
اس انتظار سے تنہائی خوبصورت ہے
New Year Poetry in Urdu

نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے
خُدا کرے کہ نیا سال سبکو راس آئے

مٹ گئی امید پر آج بھی اعتبار میں بیٹھے
گزر گیا وقت پھر بھی انتظار میں بیٹھے ہیں

نئے سال میں پچھلی نفرت بھلا دیں
چلو اپنی دنیا کو جنت بنا دیں
Poetry on Education in Urdu

تعلیم کی روشنی سے، دور ہو ہر اندھیرا
یہ علم کا نور ہے، جو کر دے سب کو سنہرا

تعلیم ہے زیور، جو کرے انسان کو روشن
اس کی روشنی سے، روشن ہو ہر اک گوشہ بدن

علم کی روشنی سے، ملے عزت و مقام
تعلیم ہے وہ خزانہ، جو کبھی نہ ہو تمام
Poetry on Smile in Urdu

آنسوؤں سے بھر کر
مسکراہٹ کے دیے جلاتی ہوں

اپنی مسکراہٹ کو آپ زرا قابو میں کیجئے
دلِ نادان اس پر کہیں شہید نہ ہوجائے

آب اور کیا لکھوں اسکی پیاری مسکان کے بارے میں
بس کچھ یوں سمجھ لو چمکتا چاند ہے لاکھوں ستاروں میں۔
Rain Poetry in Urdu

جانے کیسی بادلوں کے درمیاں سازش ہوئی
میرا گھر مٹی کا تھا میرے ہی گھر بارش ہوئی

لو آج پھر رونے لگا آسمان بن کے بارش
شاید آج اس کو پھر احساس ہوا ہے میری تنہائی کا

موسم کو بھی میری خبر ہو شاید
میری طرح وہ بھی آج ٹوٹ کے برسا
Sufi Poetry in Urdu

میں کو مٹا کر من نظر آتا ھے
من کو جھکا کررب نظر آتا ھے

جب سے خود سے ملاقات کیے بیٹھے ہیں
تب سے خاموشی ہی پاس لیے بیٹھے ہیں

مجھے عشق کے ع اور ش کا نہیں پتہ
لیکن ق سراسر قاتل ھے
Udas Poetry in Urdu

چھوڑ جانے کا اتنا دکھ نہیں
بس کوئی ایسا تھا جس سے یہ امید نہ تھی

ہماری آنکھوں میں وفا کی اُمید رہنے دو
سنو! تم ہمیں ذرا اپنے پاس رہنے دو

ہر ایک موسم میں روشنی سی بکھیرتے ہیں
تمہارے غم کے چراغ میری اداسیوں میں
Eid Poetry in Urdu

آج یاروں کو مبارک ہو کہ صبح عید ہے
راگ ہے مے ہے چمن ہے دل ربا ہے دید ہے

خدا کرے تمہیں یہ عید راس آجائے
تم جس کو چاہو ، وہ تمہارے پاس آجائے

رہ گئی امید تو برباد ہو جاؤں گا۔
جائیے تو مجھے سچ مچ بھلاتے جائیے
Miss You Poetry in Urdu

تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں

یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو
کیا خوب ترے ہیں اک شخص کے لیے

ہم میں کیا ہے کہ ہمیں یاد کرے گا کوئی
اچھے اچھوں کو یہاں لوگ بُھلا دیتے ہیں
Poetry About Parents in Urdu

خدا کرے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں
جن لمحوں میں میرے والدین مسکراتے ہیں

مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود بھی وہ جلتا رہا
میں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کی پرچھائیں میں

آسائشوں کی گود میں حاصل نہیں ہوا
پایا تھا جو سکون، کبھی ماں کی گود میں
Tehzeeb Hafi Poetry in Urdu

میری نقلیں اتارنے لگا ہے
آئینے کا بتاؤ کیا کیا جائے

کون آے گا بھلا میری عیادت کے
بس اسی خوف سے بیمار نہیں ہوتا میں

میں اب کے سال پرندوں کا دن مناؤں گا
مری قریب کے جنگل سے بات ہو گئی ہے
Zindagi Poetry in Urdu

تقاضے ختم نہیں ہوتے زندگانی کے
کبھی ایسا ضروری ہے کبھی ویسا ضروری ہے

جو شخص تمہاری نظروں میں تمہاری ضرورت کو سمجھ نہیں سکتا
اس سے کچھ مانگ کر خود کو شرمندہ نہ کرو

سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو
سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
Bulleh Shah Poetry in Urdu

پڑھ پڑھ عالم فاضل
کدے اپنڑے آپ نوں پڑھیا نہیں

اسی نازک دل دے لوگ ہاں، ساڈا دل نہ یار دکھایا کر نہ جھوٹے وعدے کیتا کر، نہ جھوٹیاں قسماں کھایا کر
تینو کنی واری میں آکھیا اے، مینو ول ول نہ آزمایا کر تیری یاد دے وچ میں مر جاساں، مینو اینا یاد نہ آیا ک

آکھاں وے دل جانی پیاریا، مینوں کیہا چیٹک لایا ای
میں تیں وچ نہ ذراجدائی، ساتھوں اپنا آپ چھپایا ای
Dua Poetry in Urdu

گزری ہوئی زندگی کو کبھی یاد نہ کر تقدیر میں جو نہیں لکھا اُسکی فریاد نہ کر
جو ہو گاوہ ہو کر ہی رہے گا توکل کی فکر میں آج کی بنی بر باد نہ کر

دعا کا رنگ نہیں
لیکن یہ رنگ لے آتی ہے

نہیں معلوم کبیرا ہے یا صغیرا
الہٰی معاف کر دینا گناہوں کا ذخیرہ ہے
Eid Milad Un Nabi Poetry in Urdu

اپنا معیار زمانے سے جدا رکھتے ہیں
ہم تو محبوب بھی محبوبِ خدا رکھتے ہیں

چہرہ مصطفی جب دکھایا گیا
چھپ گئے تارے اور چاند شرما گی

یہ کس شہنشہ والا کی آمد آمد ہے
یہ کون سے مشورہ بالا کی آمد آمد ہے
Farewell Poetry in Urdu

یہ عجب جدائی تھی تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکے
تیرے پاس رہنے کا سوچا تھا تیرے شہر میں بھی نہ رہ سکے

خوبیاں اتنی تو نہیں ہم میں کہ تمہیں یاد آئیں گے
پر اتنا تو اعتبار ہے ہمیں خود پر آپ ہمیں کبھی بھول نہیں پائیں گے

کل نہ ہم ہونگے اور نہ کوئی گلا ہوگا صرف سمٹی ہوئی یادوں کا سلسلہ ہوگا
جو لمحے ہے چلو ہنس کر بتا لیں جانے زندگی کا کل کیا فیصلہ ہوگا
- For more emotional expressions, visit our collection of Sad Poetry in Urdu.
- Explore the beauty of romance with our Urdu Poetry on Love.
Final Words
In conclusion, our curated collection of the latest Urdu poetry for girls and boys is designed to resonate with your emotions, offering a blend of tradition and contemporary expression. We hope these Shayari and Ghazals inspire and uplift you, reflecting the timeless beauty of Urdu poetry.
