Latest 250+ Bano Qudsia Quotes in Urdu | Bano Quotes Lovers 2024
Bano Qudsia is one of the most influential writers in Urdu literature, and her words have inspired countless readers. In this post, we explore Bano Qudsia Quotes in Urdu that encapsulate her deep understanding of life, love, and human emotions. Whether you’re seeking inspiration or a better understanding of life’s complexities, Bano Qudsia’s profound quotes will surely resonate with your heart.
Her quotes reflect not just wisdom but a deep connection with spiritualism and human psychology. As you read through, you’ll find her insights to be both enlightening and relatable, making them perfect for sharing with others.
Bano Qudsia Quotes in Urdu
کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ سبق اصل میں وہی
یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ سکھاتے ہیں
بند آنکھوں سے نظر آنے والے وہ لوگ ہوتے ہیں جو دل کے
اس کونے میں بستے ہیں جہاں سے محبت جنم لیتی ہے بانو قدسیه
جو دوسروں کی بھلائی کو سمجھتے ہیں
وہی حقیقی دلوں کے مالک ہوتے ہیں۔
Bano Qudsia Quotes About Mard
مرد کی بقاء کے لیے ہوا پانی سے زیادہ ضروری محبت ہے لیکن عام طور پر لوگ محبت کو اپنے
لاکر کا زیور سمجھتے ہیں۔ وہ اسے اپنے سیف میں بند رکھنا چاہتے ہیں۔ یہ وہ تعویز ہے جو ان کے حق میں
مرد اور عورت کے درمیان 8 قسم کا لگاؤ ہوتا ہے اور ہر لگاؤ سے مرد
کو ایک خاص قسم کی طاقت ملتی ہے
مرد جسمانی تعلق کی وجہ سے بہت مجبور ہے اس کی محبت اسکے جسم سے جاگتی ہے اور جسم سے ہی سو جاتی ہے
جب تک کیسی مرد کا اپنی محبوبہ کے ساتھ جسمانی تعلق رہتا ہے وہ اس کی محبت میں بہت زیادہ کم رہتا ہے۔۔
Bano Qudsia Quotes About Aurat
مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں اس کو محسوس کرنا اس کی حفاظت کرنا اس سے محبت
کرنا اس کی عزت کرنا اور یہ سب باتیں عورت کو مشکل مشکل حالات میں بھی جینے کا حوصلہ دیتی ہے۔
مرد کا عورت کی بھوک سے ڈھکا چھپا لیکن بڑا پرانا رشتہ ہے۔ جب کبھی کوئی مرد
کسی عورت کے عشق میں مبتلا ہوتا ہے تو اسے اس عورت کی بھوک مٹانے کا چسکہ پڑ جاتا ہے۔
Bano Qudsia Quotes About Love
محبت وفادار کی داستان ہوتی ہے
اور بے وفا کی زندگی کا ایک معمولی واقعہ ۔
مرد اگر سچی محبت کرے تو وہ نہ کسی غیر عورت کی طرف دیکھتا ہے
اور نہ ہی کسی غیر مرد کی نظر اپنی عزت پر پڑنے دیتا ہے
صرف و ولوگ آپ کو صحیح طرح سمجھ سکتے ہیں ایک
وہ جو آپ کے حالات سے گزرا ہو اور دوسرا جس کو آپ سے شدید محبت ہو۔
Bano Qudsia Best Quotes
زندگی کی کہانی کبھی مکمل نہیں ہوتی
جو خواب ہم دیکھتے ہیں، وہ اکثر ادھورے رہتے ہیں
محبت کے سفر میں، جو بھی قدم رکھتا ہے
خود کو بھول کر، صرف دوسروں کی فکر کرتا ہے
جو دوسروں کی بھلائی کو سمجھتے ہیں وہی
حقیقی دلوں کے مالک ہوتے ہیں۔
- Muhabbat apni marzi se khulay pinjray main totay ki tarha bethnay ki salaahiyat hai.
- Paagalpan hamesha naa asoodah arzoo sy payda hota hai
- Taalim-o-tadrees ki barhi bad naseebi yeh hai
Ashfaq Ahmed and Bano Qudsia Quotes
دوستی کا رشتہ، سب سے انمول ہے
جو سچا دوست ملے، وہی زندگی کا حاصل ہے
زندگی کی حقیقت، کتابوں سے نہیں ملتی
جو دل سے سیکھو، وہی اصل علم ہوتا ہے
محبت کی چنگاری، کبھی بجھتی نہیں
جو دل میں لگے، وہی روشنی بن جاتی ہے
Famous Quotes of Bano Qudsia
ہر انسان کمزور لمحوں میں
خود ترسی کا شکار رہتا ہے۔
خوامخواہ بلانے والا نہیں رہتا تو کیا ہوتا ہے
تمھیں پتا ہے جب ماں نہیں رہتی
گھر سونا کر جاتی ہیں مائیں ۔
جانے کیوں مر جاتی ہیں
Bano Qudsia Quotes Facebook
خواہشات کا تمام بوجھ انسان کے کندھوں سے
اُتارنے والی صرف موت ہے
روتا وہ انسان ہے جس نے رشتہ دل سے نبھایا ہو ور نہ مطلب کا
رشتہ رکھنے والوں کی آنکھوں میں نہ تو شرم ہوتی ہے نہ تو پانی۔
مایوس ہونا چھوڑیں
کیونکہ جو دروازے زمین والوں کی سازشوں سے
بند ہوتے ہیں ناں اُن سے بھی بڑے دروازے
اللہ پاک کے فضل سے کھل جاتے ہیں۔
Bano Qudsia Quotes in Urdu work is not just limited to quotes; she was a novelist, playwright, and spiritual thinker. Her most famous novel, “Raja Gidh,” explores themes of morality, human behavior, and spirituality. Through her quotes, she continues to inspire generations of readers, ensuring that her legacy remains alive.
As we reflect on her words, we realize how her perspective on life continues to provide comfort and guidance to those navigating their own struggles. Her quotes remind us that life’s challenges are an integral part of our journey, and through understanding and wisdom, we can overcome them.
Bano Qudsia Quotes About Friendship
سچے دوست کا ساتھ، نعمت خدا کی ہے
جو مل جائے تو سمجھو، زندگی سنور گئی ہے
بانو قدسیہ کہتی ہیں، دوستی کا ہے پیغام
جو سچے دل سے نبھائے، وہی ہے زندگی کا انعام
محبت کی روشنی، دوستی میں بکھرتی ہے
جو دل کی گہرائی سے نکلے، وہی حقیقت ہے
Bano Qudsia Quotes About Husband and Wife
زیادہ شوہر کانٹے دار باڑیں ہوتی ہیں۔ ان کے کانٹوں سے باہر والے ڈرتے ہیں اور اندر والے گریز کرتے ہیں۔ ایسے شوہر صرف
ملکیت اور حدیں مقرر کرتے ہیں، لیکن کچھ شوهر سایه دار درخت ہوتے ہیں۔ جوں جوں
باہر تمازت بڑھتی ہے، چھاؤں میں بیٹھنے والے تنے کے قریب ہوتے جاتے ہیں۔
اگر آپ نے اپنی چاہ میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، مگر آپ کا ساتھی پھر بھی آپ سے
خوش نہیں تو اسے آزاد کر دیں اور اسے ڈھونڈ نے دیں آپ سے بہتر یقین کریں
محبت محکرانے والے کے طرف محبت کبھی پلٹ کر نہیں آتی ہے
Bano Qudsia Quotes in Urdu About Life
لباس قیمتی ہو یا سستا گھٹیا کردار
کو چھپا نہیں سکتا
وہ آرزو، جو باقی آرزوؤں کو کھا
جائے وہ محبت ہے۔
تعلق تو چھتری ہے، ہر ذہنی ، جسمانی، جذباتی غم کے آگے
اندھا شیشہ بن کر ڈھال کا کام دیتی ہے
Bano Qudsia Quotes About Mother
زندگی کہ سفر میں گردشوں کی دھوپ
میں جب کوئی سایا نہیں ملتا تو یاد آتی ہے ماں
جس دن ماں باپ مربا ئیں نہ اس دن
باقی رشتوں کے کفن دفن کا بھی انتظام کر لینا چاہیے
Bano Qudsia Raja Gidh Quotes
انسان اس وقت کی بدولت دیوانہ ہوتا ہے مان لو صاحبو جب قوت کو
نکلنے کا راستہ نہیں ملتا تو پھر وہ اس باسن کو تو ڑ دیتی ہے جس میں اسے جمع کیا جاتا ہے۔
جو لوگ کامیابی کا زمینہ لگا کر زندگی بسر کرتے ہیں شاید و خوش تو رہتے
ہیں لیکن مضبوط نہیں ہوتے۔ لیکن جو لوگ شکست سے آشارہ کر کے
زندگی گزارتے ہیں و مضبوط بھی ہوتے ہیں اور قابل اعتماد بھی
اسلام کہتا ہے کہ رزق حرام نہ کھاؤ۔ ورنہ تمہاری اولاد اور
تمہاری آنے والی نسلیں پاگل اور دیوانی ہو جائیں گی۔
Also Read: Baba Bulleh Shah Urdu Shayari
Read Also : Rumi Quotes in Urdu
Final Words
In a world filled with uncertainty and confusion, Bano Qudsia Quotes in Urdu offer clarity and understanding. Her ability to speak to the core of human emotions makes her words timeless. Whether you’re searching for inspiration or comfort, her quotes will resonate with you. Let these words guide you through life’s ups and downs and help you find meaning in everyday experiences.