Emotional 250+ Tanhai Shayari | Beautiful Poetry on Loneliness
Tanhai Shayari is the perfect way to express the emotions of being alone and feeling alone. We all face moments when we feel separated or cut off, even close to by people. Through this collection of Tanhai Shayari, you can connect with your inner self and let these heartfelt words bring comfort in your quiet moments. Whether you’re looking for something to resonate with your emotions or to share with someone who understands your solitude, this page has everything.
I have curated a collection of the best Tanhai Shayari in Urdu, where every word reflects the emotions of pain, sadness, and loneliness. You’ll find that these simple yet powerful lines perfectly capture what words often fail to express. Let’s explore and feel the depth of these beautiful pieces together.
Tanhai Shayari
اب تو یاد بھی ان کی آتی نہیں
کتنی تنہا ہو گئی تنہائیاں
کسی نے وقت گزارنے کے لیے اپنا بنایا
اور کسی نے اپنا بنا کر وقت گزار لیا۔
عمر بھر کی تنہائی کا واسطہ ہے تجھے
خدا کے لئے جنازے پہ آکر تماشہ نہ کرنا
Sad Tanhai Shayari in Urdu
آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو جیسے
کوئی دفنا کر چلا گیا مجھ کو انے کو جلا مجھ کو
اپنے لیجے پر غور کر کے بتا
لفظ کتنے ہیں تیر کتنے ہیں
ڈھونڈ نے جواب عمر بھر
مجھے پاکے بھی کھو دیا تم نے
Tanhai poetry speaks to everyone who has experienced loneliness. We all know what it feels like to be alone in a crowd, and these heartfelt lines help express those emotions in a meaningful way. Urdu poetry has always been a medium to convey deep emotions, and Tanhai Shayari is no exception. It gives you a voice when words fail to describe your feelings. Whether it’s about love, heartbreak, or life’s challenges, Tanhai poetry has the power to touch hearts and offer solace.
Tanhai Shayari Urdu Sms
کسی حالت میں بھی تنہا نہیں ہونے دیتی ہے
یہی ایک خرابی مری تنہائی کی
یہ رات کی خاموشی یہ عالم تنہائی
پھر درد اُٹھا دل میں پھر یاد تیری آئی
نظر حیران دل ویران میرا جی نہیں لگتا
بچھڑ کے تم سے میری جان! میرا جی نہیں لگتا
Zindagi Ki Tanhai Shayari
پکارا جب مجھے تنہائی نے تو یاد آیا کہ
اپنے ساتھ بہت مختصر رہا ہوں میں
مسافر ہی مسافر ہر طرف ہیں
مگر ہر شخص کہا جا رہا ہے
میں اپنے ساتھ رہتا ہوں ہمیشہ
اکیلا ہوں مگر تنہا نہیں ہوں
Tanhai Shayari by Ghalib
کبھی کبھی ہم تھک جاتے ہیں یہ ثابت کرتے کرتے
کہ بے شک ہمارا طریقہ غلط تھا پر ارادہ نہیں
قسم خاص پر کبھی چپ رہے
کبھی رو دیئے غم عام پر
دل تو کرتا ھے کہ میں خرید لوں تیری تنہائی پر
افسوس میرے پاس خود تہائی کے سوا کچھ نہیں
Tanhai Shayari Image Download
تنہائی بہتر ہے
جھوٹے لوگوں سے
راز پھر بھی پہنچ کے غیروں تک
دوست تو سارے مخلص تھے
وہ حصول عشق بھی عجیب تھا
نہ حاصل ہوا نہ بچھڑ سکا
Raat Tanhai Shayari
راستے کی انتہائی انسان
کے ہر دکھا کو تازہ کر دیتی ہے
کب دو گے نجات ہمیں رات بھر کی تنہائی سے
اے عشق معاف کر میری عمر ہی کیا ہے۔
یہ رات کی خاموشی یہ عالم تنہائی
پھر درد اُٹھا دل میں پھر یاد تیری آئی
Urdu poetry is known for its elegance and ability to convey complex emotions in just a few lines. Tanhai Shayari Urdu Sms is the ideal way to express your feelings to someone who might be going through a similar phase. Whether it’s Zindagi Ki Tanhai Shayari or Dard E Tanhai Shayari, these verses give words to your innermost feelings. When you can’t find the right words to express how you feel, Tanhai poetry in Urdu becomes a perfect way to say it all.
Urdu Tanhai Shayari
میرے مزاج کو تنہائی راس آتی ہے
مجھے پسند ہے لوگوں سے فاصلہ رکھنا
خوابوں کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
اکیلی ہوں اکیلی زندگی کی شام کردونگی
میں اپنی ہر خوشی تنہائیوں کے نام کردونگی۔
Dard E Tanhai Shayari in Urdu
خواب آنکھوں سے گئے نیند راتوں سے گئی
وہ گیا تو ایسا لگا جیسے زندگی ہاتھوں سے گئی
پھر وہی شخص آپ کو الزام دے گا کہ آپ مجھ سے جڑے
نہیں رہے، جس نے آپ کی تمام انگلیاں کاٹ دیں۔۔
تمہار اساتھ تسلسل سے. چاہیے مجھ کو۔
تھکن زمانوں کی لمحوں میں کب اُترتی ہے
Dil Ki Tanhai Shayari
میں ہوں دل ہے تنہائی
ہے تم بھی ہوتے اچھا ہوتا
شام بھی تھی دھواں دھواں حسن بھی تھا اداس
اداس دل کو کئی کہانیاں یاد کی آ کے رہ گئیں
دل کی تنہائی کو آواز بنا لیتے ہیں
درد جب حدسے گزرتا ہے تو پاناڈول کھا لیتے ہیں
When it comes to Tanhai poetry , the name of Mirza Ghalib shines the brightest. His Shayari has an unmatched depth, especially when it comes to themes of loneliness and separation. Many readers turn to Tanhai poetry by Ghalib to find comfort. His words perfectly encapsulate the pain of isolation, and his legacy continues to inspire new generations of poets. In addition, poets like Gulzar have also written beautiful pieces that echo the same feelings of Tanhai.
Eid Aur Tanhai Shayari
کبھی عید منایا کرتے تھے
آج عید گزارا کرتے ہیں
آنکھ تم کو ہی جب نہ پائے
گی عید کیسے منائی جائے گی
ان ہی سوچوں میں گذر جاتی ہیں
عیدیں میری کیا مجھے بھول کے وہ عید مناتا ہو گا
Gulzar Shayari on Tanhai
زندگی یوں ہوئی بسر تنہا
قافلہ ساتھ اور سفر تنہا
شام سے آنکھ میں نمی سی ہے
آج پھر آپ کی کمی سی ہے
آئنہ دیکھ کر تسلی ہوئی ہم
کو اس گھر میں جانتا ہے کوئی
Mai or Meri Tanhai Shayari
کسی مصلحت سے چپ ہوں تو پتھر مجھے
نہ جان تیری دل پر اثر ہوا تھا۔ بات بات کا
نہیں تم سے کوئی شکایت بس اتنی سی
التجا ہے جو حال کر گئے ہو کبھی دیکھنے مت آنا
کاش یہ محبت خواب سی ہوتی
بس پھر آنکھ کھلتی اور قصہ ختم
Tanhai Shayari 2 Lines
خاموش رہنا بہت مشکل ہے
لیکن خاموشی بہترین انتقام ہے
وہ جھوٹے لوگوں کو سچا سمجھے وہ ساری دنیا کو
اچھا سمجھے وہ کتنی سادی ، وہ کتنی پیاری وہ ایک لڑکی
محبت سے غم اور اداسی ضرور پیدا ہو گی
وہ محبت ہی نہیں جو اداس نہ کر دے
2 Line Hindi Dard-E-Tanhai Shayari
نام تیرا ایسا لکھ چکے ہیں اپنے وجود پر کہ تیرے نام
کا کوئی بھی مل جائے تو بھی دل دھڑک جاتا ہے !!
تیری محبت کی حفاظت کچھ اس طرح سے کی ہم
نے جب بھی کسی نے پیار سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے
سزائیں بن جاتی ہیں گزرے ہوئے وقت کی یادیں
ناجانے کیوں مطلب کے لیئے مہربان ہوتے ہیں لوگ.
Khamoshi Tanhai Shayari
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر
جب الفاظ کی طاقت ختم ہو جائے
پھر خاموشی کاراستہ اختیار کیجئے.
مانا کے تم لفظوں کے بادشاہ ہو مگر
ہم بھی خاموشیوں پے راج کرتے ہیں
Main Aur Meri Tanhai Shayari Facebook
خدایا مجھے کبھی میرے حال پر
مت چھوڑنا میرا تیرے سوا کوئی نہیں
اچھا انسان مطلبی نہیں ہوتا بس دور ہو جاتا ہے
اُن لوگوں سے جنہیں اُس کی قدر نہیں ہوتی
پیسا آئے گا چلا جائے گا خوشیاں آئے گی چلی جائیں گی
صرف موٹا پا ہی سچا دوست ہے جو آکر کبھی نہیں جاتا
Also Read : Poetry in Urdu
Final Words
Tanhai poetry is more than just poetry; it’s a way to express emotions that words often fail to convey , I have made it my mission to share the best and most relatable Tanhai poetry with you. Whether you’re looking for lines that speak to your own loneliness or want to share them with someone who understands, you’ll find everything you need here. These words will not only provide comfort but also help you connect with others who may be feeling the same.