Best 200+ Famous Urdu Quotes of All Time 2024
Happiness 200+ Urdu Quotes on Life and Sadness
Urdu quotes offer a profound glimpse into the wisdom, culture, and emotional depth of the Urdu-speaking world. These quotes encapsulate timeless insights and reflections, often resonating deeply with individuals. Whether you seek motivation, reflection, or a touch of cultural elegance, Urdu quotes provide a powerful way to connect with these sentiments.
We celebrate the richness of Urdu quotes by sharing a curated selection that highlights various aspects of life, love, and wisdom. By exploring these quotes, you can gain inspiration and enhance your understanding of the Urdu language and its expressive power. From classic wisdom by legendary poets to contemporary thoughts, our collection is designed to enrich your experience and provide meaningful content for every occasion.
Urdu Quotes
بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کو اپنے سے
جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا
رشتوں کو وقت دو
تاج محل دنیا نے دیکھا ہے
ممتاز نے نہیں۔
Urdu Quotes on Zindagi
اُن لوگوں سے محتاط رہو جو باتوں میں
مٹھاس اور دل میں زہر رکھتے ہیں ۔ –
مخلص رشتوں کو مجبوریوں میں بھی ضائع نہ ہونے دیں
کیونکہ مجبوری تو ختم ہو جائے گی لیکن رشتے نہیں جڑیں گے
Islamic Quotes in Urdu
زندگی کی ساری بلندیاں
رب کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں
خالق سے مانگنا سنت ہے اگر دے دے تو رحمت، نا دے
تو حکمت مخلوق سے مانگنا ذلت ہےاگر دے دے تو احسان ، نا دے تو شرمندگی۔
حضرت علی
Life Quotes in Urdu
کوئی سفر بھی لا حاصل نہیں ہوتا
منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں
Best Quotes About Life in Urdu
دنیا میں سب سے بھاری چیز خالی جیب ہوتی ہے۔ چلنا مشکل
ہو جاتا ہے
Best Quotes About Life in Urdu
جو دل کے سچے ہوتے ہیں
وہ اکثر اکیلے ہوتے ہیں
جوتمھاری اوصاف بیان کرے جو تم مے نہ ہوں
وہ تمھارے ایسے عیب بھی بیان کرے گا جو تم میں نہیں
Motivational Quotes in Urdu
جیتے وہ نہیں ،جو کبھی ناکام نہ
ہوئے ہوں جیتے وہ ہیں جو کبھی
کوشش کرنا نہیں چھوڑتے
منزلیں چاہے کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں
راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہی ہوتے ہیں
Sad Quotes in Urdu
جو غلط بات پر تیری واہ کریں گے
وہی لوگ تجھے تباہ کریں گے
عزت نفس جس سے زخمی ہو
دھوپ بہتر ہے ایسی چھاؤں سے
Best Quotes in Urdu
کسی کو اذیت دینے کے بعد بہتر ہوگا کہ
تم بھی اپنی باری کا انتظار کرو
راستہ ایک ہی تھافرعون ڈوب گیا ، موسی
علی ام گزر گئےیقین اللہ پر رکھو ، راستے پر نہیں
Love Quotes in Urdu
پاگل کر دیتی ہے محبت ہر محبت کرنے والے کو
کیونکہ عشق ہار نہیں مانتا ، اور دل بات نہیں مانتا
شکل کی خوبصورتی محض آنکھوں کو بھاتی ہے
جب کے کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کرتی ہے
Hazrat Ali Quotes in Urdu
حضرت علی رض
محبت کی پہلی شرط عزت ہے جو عزت نہیں دے سکتا
وہ سچا پیار بھی نہں کر سکتا۔
حضرت علیؓ
جب آپ کچھ بھی نہ کر سکے تو اپنی دعاؤں میں اضافہ کر دے
کیونکہ اللہ کے سوا کوئی آپ کو کچھ نہیں دے سکتا ۔
Friendship Quotes in Urdu
زندگی ہمیں خوبصورت دوست دیتی ہے
لیکن اچھے دوست ہمیں خوبصورت زندگی دیتے ہیں
مانگی تھی یہ دعا رب سے دوست دینا جو ہو الگ سب سے
خدا نے ملا دیا تم سے اور کہا خیال رکھنا انمول ہیں سب سے
Funny Quotes in Urdu
بیوی اتنی موٹی نہیں ہونی چاہیئے کہ کمبل میں جگہ ہی نہ ملے
اور اتنی دہلی بھی نہیں ہونی چاہیے کہ کمبل میں بیوی ہی نہ ملے
خواتین و حضرات توجہ فرمائیں
یہاں نہیں، اپنے کام پر
Attitude Quotes in Urdu
لگتا ہے محفل میں اترنا پڑے گا
دوبارہ کچھ لوگ بھول گئے ہیں
انداز ہمارا
کیا کوئی مجھ معصوم کو بھی بتائے گا
کہ محبت کس کلر کی ہوتی ہے ؟
Husband Wife Quotes in Urdu
خوش نصیب ہوتی ہے وہ عورت
جو مرد کی بے شمار چاہتوں کی اکیلی وارث ہو
عورت کا جہاد، شوہر کے ساتھ
اچھی زندگی بسر کرنا ہے
Allah Quotes in Urdu
، جنہیں یقین ہو مقدر لکھنے والے کا
وہ انجام سے گھبرایا نہیں کرتے پر
میں نے کہا تھک چکا ہوں
جواب آیا: لا تقنطوا من رحمة الله اللہ
کی رحمت سے ناامید نہ ہو ہو
Maa Quotes in Urdu
زندگی میں بس اتنی دعا مانگ لینا کوئی گھر
ماں کے بغیر نہ ہو اور کوئی ماں گھر کے بغیر نہ ہو
چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے
Beautiful Quotes in Urdu
دل میں تیری چاہت لبوں پر تیرا نام ہے
تو محبت کر یا نہ کر یہ زندگی تیرے نام ہے
ہٹاؤ آئنہ امیدوار ہم بھی ہیں
تمہارے دیکھنے والوں میں یار ہم بھی ہیں
Deep Quotes in Urdu
گفتگو میں بے احتیاتی رشتوں کو کچل دیتی ہے آپکے الفاظ آپکا عکس ہوتے ہیں
بعد میں وضاحتیں دینے سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا
لوگوں کو کھونے سے نہ ڈرو ڈرو اس بات سے کہیں
تم لوگوں کو خوش کرتے کرتے خود کو نہ کھو دو
Father Quotes in Urdu
دنیا کی خوبصورت ترین چھت
باپ ہے ۔
کندھوں پہ میرے جب بوجھ بڑھ جاتے ہیں
میرے بابا مجھے شدت سے یاد آتے ہیں
Jumma Mubarak Quotes in Urdu
جمعہ مبارک وہ آنسو بڑا قیمتی ہے
جو خدا کے حضور گناہوں کی معافی کیلئے بہے
یا اللہ ! میرے والدین کو ان ستر ہزار لوگوں میں شامل فرما
جو بغیر کسی حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے۔ آمین
جمعہ مبارک
Mother’s Day Quote in Urdu
پھر یوں ہوا کہ ماں نے میرا ہاتھ چوم کر کہا
قسمت خدا کے ہاتھ ہے، تو غمزدہ نہ ہو ۔
بھلا ماں کا بھی کوئی دن ہوتا ہے
ماں کے بغیر تو کوئی دن ہی نہیں ہوتا
Shab E Barat Quote in Urdu
شب برات مبارک
کبھی معراج کی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے رب ، بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے
شب برات مبارک
یہ اللہ سے مغفرت ، رحمت اور بخشش طلب کرنے کی رات ہے ۔
آئے ہم سب اس مقدس رات کے دروان غریبوں ، بے کسوں اور بے
سہارا لوگوں کی مدد اور خدمت خلق کے جذبہ کو مضبوط کریں ۔
Best Friend Quotes in Urdu
وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا
جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے
میری دوستی کا باغ چھوٹا مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں
دوست کم ضرور ہیں جو دوست رکھتا ہوں، لاجواب رکھتا ہوں
One Line Quotes in Urdu
حشر میں بتاؤں گا جو حشر تم نے کیا ہے
اور خدا کی محبت کے سوا ہر محبت کو زوال ہے
Bano Qudsia Quotes in Urdu
صرف دولوگ
آپ کو صحیح طرح سمجھ سکتے ہیں ایک وہ جو آپ کے حالات سے گزرا ہو
اور دوسرا وہ جس کو آپ سے شدید محبت ہو۔
جب تک انسان دوسرے کی جگہ پہ کھڑا نہ ہو
تب تک اسے پوری بات سمجھ نہیں آتی۔۔ !!
Death Quotes in Urdu
موت آئے گی تو ہنس کے استقبال کروں گی
اس زندگی نے بہت اذیت دی ہے مجھے
ہاں آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں موت بہتر
Dua Quotes in Urdu
ات پاک پروردگار ! معاملات جن میں میرا اختیار نہیں جہاں میں بے
بس ہوں ان میں میری مدد فرما اور مجھے اکیلا مت چھوڑ
زمانہ جب بھی مشکل میں ڈال دیتا ہے
میرا اللہ ہزار رستے نکال دیتا ہے
Good Morning Quotes in Urdu
ساری دنیا کے رہنماؤں کی رہنمائی کچھ نہیں کرسکتی
اگر آپ خود کچھ نہ کرنا چاہیں۔
صبح بخیر
شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے
یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
Quran Quotes in Urdu
فَلَا يَحْزُنُكَ قَوْلُهُمْ
لوگوں کی باتوں سے غم زدہ نہ ہوں
إِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهْدِينِ
یقیناً میرا رب میرے ساتھ ہے وہ مجھے راہ بتائے گا
اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا
اے اللہ ! میں تیرا نام لے کر مرتا (ہوتا)
ہوں اور جیتا جاگتا ) ہوں ۔
Maulana Rumi Quotes in Urdu
جب دنیا والے تمہیں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں
تو یہی بہترین وقت ہے سجدے کا
کل میں ہوشیار تھا، دنیا بدلنا چاہتا تھا
آج میں سمجھدار ہوں، خود کو بدل رہا ہوں۔
حضرت مولانا رومی
- Reflect on life with our Zindagi Poetry in Urdu.
- Enjoy more concise verses in our One Line Poetry in Urdu.
Final Words
Urdu quotes offer a window into the rich literary and emotional world of Urdu literature. They provide wisdom, inspirational quotes, and a deeper connection to the cultural and philosophical heritage of the Urdu language. By engaging with these quotes, you not only enrich your own understanding but also connect with a broader, timeless tradition of thought and expression.