Latest 250+ Sufiana Poetry in Urdu | Sufi Shayari Lovers 2024
Sufiana Poetry in Urdu goes beyond just language; it represents a deep spiritual journey that touches the core of the human soul. I have a deep respect for the lasting beauty and wisdom found in Sufi poetry. Our platform is dedicated to sharing this valuable collection of spiritual writings, offering a look into the magical world of Sufism, where words go beyond their simple meanings and capture the feeling of divine love.
Sufi poetry has a special ability to create a personal connection with its audience. It expresses the feelings and inner struggles that many people experience but find hard to put into words. The charm of Sufiana Poetry in Urdu lies in its simplicity and its ability to communicate deep spiritual ideas in a way that connects with everyone, regardless of their religious background.
Sufiana Poetry in Urdu
پوچھا ، مشکل میں رہتا ہوں ؟ کہا ، آسان کر ڈالو
جس کی چاہ زیادہ ہو وہی قربان کر ڈالو
وہ آزمائے گا دنیا کی ہر محبت دیکھا کر
پھر کے گا بتا کون ہے تیرا میرے سوا
وہ مرضِ عشق ہی کیا جس میں جلد شفاء ملے
کون مانگے خوشیوں کی دعا ، جس کو درد میں خدا ملے
مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا
اس کو چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد ہوا
New Poetry in Urdu Sufiana
سدھ بُدھ اپنی کھو بیٹھا ہوں
نہ جانے ۔ ۔ ۔ کس کا ہو بیٹھا ہوں ۔
ہم تو جہنم کے پرندے ٹھہرے
آپ کے پاس تو فردوس کی چابی ہوگی
جہاں پہ عشق کی سرحد جنوں سے ملتی ہے
وہیں پہ آکے مل اگر مجھ سے محبت ہے
خاک بدن کا مرتبہ پہچان اے آدمی
تیرے لئے خدا نے فرشتے جھکاتے ہیں
Sufiana poetry is deeply connected to Sufism, a spiritual branch of Islam that focuses on the individual’s close relationship with the divine. This type of poetry often explores themes like divine love, the journey to self-purification, and the soul’s path toward enlightenment. The strength of Sufiana poetry in Urdu lies in its ability to share deep spiritual wisdom through simple, everyday language. It values honesty, emotion, and the pure expression of the soul’s longing for the divine, rather than using fancy words or complex comparisons.
Punjabi Sufiana Poetry in Urdu
تو اگر عشق میں برباد نہیں ہو سکتا
جا تجھے کوئی سبق یاد نہیں ہو سکتا
عاشق، چور، فقیر خدا توں منگدے گھپ بسیرا
اک کٹاوے اک لئے اک کہدے سب کے تیرا تیرا
یہ بھی ہو سکتا ہے وعظ کہ میری خاموشی
تیری برسوں کی عبادت سے بھی افضل نکلے
مجھے مجھ سے ملاتی جا رہی ہے
فقیری راس آتی جا رہی ہے
Sad Sufiana in Urdu Poetry
بس جان گیا میں تری پہچان یہی ہے
تو دل میں تو آتا ہے سمجھ میں نہیں آتا
جانے کتنے رقیب رہتے ہیں
زندگی کے قریب رہتے ہیں..
انج٘ام اس ک٘ے ہات٘ھ میں ہے ٘آغاز کر کے دیک٘ھو
بھی٘گے ہوئے پرو٘ں سے٘ ہی پر٘واز کر کے دیکھ٘و
Sufi Urdu Shayari
جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی
اُسے کیا مٹائیں گی گردشیں، زمانے کی
جس نے پیا وہ اپنا نشاں ڈھونڈتا رہا
اے جامِ عشق تیری تاثیر کے صدقے
کس سے بیان کیجئے حال دل تباہ کا
سمجھے وہی اُسے جو ہو زخمی تری نگاہ کا
ہم سب رہتے تو ایک ہی دنیا میں ہیں
لیکن سب کی دنیا الگ الگ ہے !
Poetry Dps
زاہد تلاش حور میں مسجد میں آگئے
رندوں نے میکدے میں خدا کر لیا تلاش
ایسے تلاش یار میں گم ہو گیا ہوں میں
آؤں گا اب نظر کسی اہل نظر کو میں
اللہ تو بے نیاز ہےملنے کو گھر پہ ہی مل جائے
نہ ملے تو کعبہ میں بھی نہ ملے بات ہےتڑپ اور اخلاص کی
سمندر عشق کی گہرائی کو نہ ناپ
تصور میں یار کو رکھ اور ڈوبتا جا
Spiritual Poetry in Urdu
تیری کریمی کے آسرے پر ہم فقیروں کی زندگی
جسے تو عروج بخشے اس سے خیال زوال کیسا
سارا عالم ھو کا ہے
جھگڑا میں اور تو کا ہے
کیوں منتیں مانگتا ہے اور وں کے دربار سے اقبال
وہ کون سا کام ہے جو ہوتا نہیں تیرے پروردگار سے
Sufiana Two Line Poetry in Urdu and Punjabi
موت نہ دیکھے عمرنوں
تے عشق نہ دیکھے ذات
نہ سجدے تے نہ نمازاں تے
گل ساری نیت تے مکدی اے
ہر خون وچ وفا نہیں ہوندی
نسلاں دیکھ کے یار بنایا کر
تیرے دل دیاں یار خدا جانے
ساڈا ہور جہاں وچ کوئی نئیں
You may also like to read: Islamic Quotes in Urdu
Final Words
In our look at Sufiana Poetry in Urdu on itsurdupoetry.com, we are reminded of the powerful effect that words can have in healing, inspiring, and changing lives. This type of poetry goes beyond just artistic expression; it acts as a spiritual guide, helping us better understand who we are and our place in the universe. Whether someone is looking for comfort, motivation, or a moment of reflection, Sufi poetry offers a path to spiritual growth that is still relevant today.