Latest 100+ Funny Jokes in Urdu Poetry | Funny Joke Shayari 2024
Funny Jokes have the power to lift our spirits and bring smiles to our faces, no matter what kind of day we are having. Whether you are looking to share a laugh with your friends or brighten up your day, funny jokes can do wonders. In this article, we bring you a delightful collection of Funny Jokes in Urdu that will make you laugh out loud. From one-liners to hilarious punchlines, we’ve got jokes for every mood and moment.
If you’ve been searching for Funny Jokes in Urdu for your friends, family, or even your social media followers, you are in the right place! At itsurdupoetry.com, we have curated a selection of the funniest and most engaging jokes in Urdu, designed to entertain and make you laugh till your stomach hurts. Let’s dive into the world of humor and enjoy these witty jokes that will leave you grinning!
Funny Jokes
دوست کا پیغام آیا، لکھا مجھے کچھ پیسے اُدھار چاہییں
میں نے جواب بھیجا حصولِ مقصد میں کامیابی کی دعا کرتا ہوں
محبت اور دوستی دونوں ہیں بے مثال
لیکن جو دوست بریانی کھلائے، وہی ہے کمال!
دلی ارمان تو بہت ہیں، مگر بجٹ ہے کم
کاش دوستوں کے خانے میں دولت بھی شامل ہو، ہم غم سے بے غم
زندگی کا اصول ہے، جو باتوں سے نہ بنے
اُسے چائے پلا دو، معاملہ ویسے ہی سنور جائے گا
دوست کی شاعری سن کر ہم بس مسکرا دیے
اُس نے سمجھا ہم اُس کے کمالات پر مر مٹے
Funny Jokes in Urdu
استاد: سچ بولنے سے کیا ملتا ہے
طالب علم استاد جی، ڈانٹ! جب بھی سچ بولتا ہوں، سب ڈانٹتے ہیں۔
بیوی (شوہر سے) آپ کو میری خوبصورتی زیادہ پسند ہے یا عقل
شوہر: جان، مجھے تمہارا وہ مزاق پسند ہے جو تم نے ابھی ابھی کیا ہے
پہلا دوست: یار، لڑکیاں اتنی جلدی غصہ کیوں کر جاتی ہیں
دوسرا دوست: کیوںکہ ان کے پاس برداشت کرنے والا سوفٹ ویئر انسٹال نہیں ہوتا
بیٹا: ابو جی، میری شادی کب ہوگی
ابو: بیٹا، پہلے وہ دن تو آنے دو جب تمہیں نوکری ملے
استاداگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ میں آپ کو بھائی سمجھتی ہوں تو کیا جواب دو گے
طالب علم بس، میں کہوں گا، شکر ہے بہن، اماں نے تمہارا رشتہ میرے لیے نہیں مانگا تھا
Funny Jokes in Urdu for Friends
دوسرا دوست: راز؟ بس، سچ کہوں تو،
میں ہمیشہ اُس وقت مسکراتا ہوں جب تمہاری غلطیاں دیکھتا ہوں
جب سے روٹیا بنانا سیکھ رہی ہوں
دنیا کا کوئی ملک نہیں بچا جس کا نقشہ نہ بنایا ہو
دل اور چارج کسی کو بھی نہ دیں
لوگ سٹرکے واپس کرتے ہیں
پہلا دوست: یار تم نے اپنا وزن کیوں نہیں کم کیا؟
دوسرا دوست: کم کرنے کی کوشش تو کی، مگر وزن نے تو پکڑ لیا ہے
دوست: تمہاری پسندیدہ کتاب کون سی ہے؟
دوسرا دوست: “زیادہ کام نہ کرنا” اور “آخرکار مزے کی زندگی گزارنا
Sometimes, the best jokes are the shortest ones. Short Funny Jokes in Urdu are quick, to the point, and still manage to pack a punch. These jokes are ideal for sending as SMS or sharing on WhatsApp. They are easy to remember, so you can use them anytime you want to make someone laugh, whether it’s at a family gathering or in the office.
The beauty of Short Funny Jokes in Urdu is that you don’t need a long setup—just a clever punchline is enough. Plus, these jokes are perfect for all ages, so you can share them with kids, adults, and everyone in between.
Funny Jokes for Friends
دوست: یار تمہاری پینٹنگ کہاں ہے؟
دوسرا دوست: اوہ، وہ تمہاری تصویر ہے
پہلا دوست: تم نے وزن کم کیا؟
دوسرا دوست: ہاں، “تھوڑا” کم کیا ہے، باقی اب بھی اپنی جگہ پہ ہے!
دوست: تم ہمیشہ چھپ کیوں رہتے ہو؟
دوسرا دوست: بس، مذاق کرنے کا وقت آنے والا ہے!
پہلا دوست: تمہاری آنکھوں میں کچھ خاص ہے
دوسرا دوست: ہاں، مچھلی
دوست: تم بہت خوش کیوں ہو
دوسرا دوست: کیونکہ تمہارے ساتھ ہوں
Short Funny Jokes in Urdu
پہلا دوست: یار، تمہاری شکل میں کیا بدلاؤ آیا ہے
دوسرا دوست: کچھ نہیں، بس تمہاری باتوں کو سن کر، میرے چہرے پہ بھی معصومیت آ گئی ہے
دوست: تمہیں کیوں لگتا ہے کہ تمہاری زندگی دلچسپ ہے؟
دوسرا دوست: کیونکہ جب بھی تم میرے ساتھ ہوتے ہو، میرا مذاق تم سے شروع ہوتا ہے
دوست: تم ہمیشہ اتنے خاموش کیوں رہتے ہو
دوسرا دوست: کیونکہ تمہاری باتوں کے بعد، میری ہنسی روکنا ضروری ہو جاتا ہے
پہلا دوست: یار، تم ہمیشہ ٹائم پر کیوں آ جاتے ہو
دوسرا دوست: کیونکہ تمہارے ساتھ بیٹھ کر، مزید دیر نہیں کر سکتا، مجھے تو فوراً ہنسنے کا شوق ہوتا ہے
Funny Jokes in English
Tum lunch ke dauran mujhse kabhi baat kyun nahi karte?
Kyunki meri plate mein tumhari baatein nahi aati!
Tum hamesha itne shaant kyun rehte ho?
Main khud ko samajhta hoon, tumhe samajhne ka waqt nahi milta!
Friend: Tum raat ko sunglasses kyun pehente ho?
Main: Taaki meri dosti ki shine tum tak pahunch sake!
Tum hamesha late kyun aate ho?
Kyunki main time ko enjoy karna chahta hoon, hurry karna mera style nahi!
Friend: Tumhare ache mood ka raaz kya hai?
Main: Mera raaz? Tumhara chehra dekhna aur hansna!
New Funny Jokes in Urdu
اور جمعہ والے دن پاکستان
کا سوشل میڈیا مولوی بنا ہوتا ہے
موبائل گواہ ہے
گواہ ہے زندگی تباہ ہے
وفا ڈھونڈنے نکلا تھا
وائی فائی مل گیا وہیں بیٹھ گیا
پاکستانیوں کا قومی جھوٹ
آپ سے مل کر خوشی ہوئی
کچھ لوگ تو ناک میں سے انگلی نکال کر
انگلی کو ایسے دیکھتے ہیں جیسے کوہ نور“ کا ہیرا مل گیا ہو
While we celebrate the charm of Funny Jokes in Urdu, we can’t ignore the humor that exists in English as well. Funny Jokes in English have universal appeal, making them great for audiences across the world. If you’re looking to reach friends or followers who are not familiar with Urdu, you can switch things up with some funny English jokes that are just as hilarious.
In fact, many of the funniest jokes work equally well in both languages. The right mix of humor transcends linguistic barriers, and with the right jokes, you’ll have your audience laughing in no time.
Funny Jokes in Urdu Sms
سلام کے بہانے جا کر مہمانوں کی گنتی کرنا
بھی پاکستانی لڑکیوں کا ٹیلنٹ ہے
آگ دونوں طرف ہے شادیوں پر عورتیں دوسروں کے
سوٹ دیکھ کر جل رہی ہوتی ہیں اور مرد دوسروں کی بیویاں دیکھ کر
فرض کریں صبح آپ کا پیپر ہے
اور شام میں نکاح آپ کس کی تیاری کریں گے ؟
سوچا تھا چار شادیاں کرونگا دو ماریں گی اور دو بچائیں گی
کل رات خواب دیکھا دو نے پکڑا ہوا تھا اور دو مار رہی تھیں
مجھے پنگے لینے سے ڈر نہیں لگتا بس اس بات سے
ڈر لگتا ہے کہ اگر اگلا بندہ مجھ سے زیادہ ڈاڈا نکل آیا تو
Most Funny Jokes in Urdu
جب بزرگ اپنی بات کو اچھے سے ثابت نہیں
کر پاتے تب یہی کہتے ہیں.. پتر اتنی تیری عمر نہی جتنا میرا تجربہ ہے۔۔
محبت ایسی ہو یار ایک دن بات ہو
دوسرے دن ملاقات ہو اور تیسرے دن بارات
اوئے باز آجا کنوارے “سٹر سٹر” کے
مرتے ہیں شادی شدہ “لڑ لڑ” کے مرتے ہیں
امی ابو خود بیمار ہو جائیں تو کہتے ہیں موسم چینج ہو رہا ہے
اور اگر ہم ہو جائیں تو کہتے ہیں ہور کھا سموسے پکوڑے بغیر تا
عقل ہمیشہ ٹھوکر لگنے سے ہی آتی ہے
لہذا ایک دوسرے کو ٹھڈے مارے اور عقل تقسیم کریں۔
Funny Jokes in Urdu Girl
جو برتن دھوسکتی ہے وہ کسی
کو بھی دھو سکتی ہے لہذا احتیاط کریں۔
مجھے لگتا ہے میرے بالوں کو
کسی گنجے کی بد دعا لگی ہوئی ہے
جب سے روٹیا بنانا سیکھ رہی ہوں
دنیا کا کوئی ملک نہیں بچا جس کا نقشہ نہ بنایا ہو
میڈیا بہت ہی غیر ذمہ دار ہے کل سے
میری طبیعت خراب ہے مجال ہے جو کسی چینیل پر بھی بتایا ہو
عور تیں بھی دنیا فتح کر سکتی ہیں
پر ان کو اپنے سوٹ کے ساتھ میچنگ تلوار چاہیے
Very Very Funny Jokes in Urdu
کسی کو عزت دینے سے پہلے تھوڑی بے عزتی کر کے دیکھیں
بے عزتی راس آگئی تو عزت بھی راس آجائے گی
جن کی شکل ملتی ہے وہ بہن بھائی ہوتے ہیں جن کی عقل ملتی ہے
وہ دوست ہوتے ہیں جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ہے وہ میاں بیوی ہوتے ہیں
اگر آپ کے سر کے بال نہیں رہے تو سر پر سونا یوریا لگائیں سونا
یوریا گرینولر جب یور یا زمین سے کدو نکال سکتا ہے تو کدو جیسے سر سے بال کیوں نہیں
جدید تحقیق کے مطابق بچے اتنا شور نہیں کرتے
جتنا ان کو چپ کروانے کے لیے انکی مائیں کرتی ہیں
Also Read : Poetry in Urdu
Final Words
Laughter is one of the simplest ways to make our days better, and funny jokes play a huge part in that. At itsurdupoetry.com, we bring you a variety of jokes in Urdu and English that can be shared with friends, family, or anyone who could use a good laugh. Whether you’re looking for short one-liners, jokes for girls, or something for your friends, we have got you covered. So why wait? Start sharing these jokes today and spread the joy around!