Latest Urdu 2 Line Sad
Urdu 2 Lines Shayari is a captivating way to express deep emotions and sentiments in a concise format. These short yet powerful lines capture the essence of various feelings, from love and sorrow to joy and reflection. If you’re looking for a meaningful way to convey your thoughts, this form of shayari offers a perfect blend of brevity and depth.
We bring you a diverse collection of Urdu 2 Lines Shayari that highlights the beauty and emotional richness of this poetic form. Whether you want to share your feelings with someone special or simply enjoy the elegance of Urdu poetry, our curated selection is designed to inspire and resonate with you.
Urdu 2 Lines Shayari

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی

تم نے دیکھا ہے فقط ہماری آنکھوں کو
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے
Funny Shayari in Urdu 2 Lines

مسکراؤ کیوں کے آپ بہت پیاری ہو
ہنسو، کیوں کے یہ مزاق تھا یہ مزاق تھا

میرے محبوب کے چہرے پر دانے نکل آے ہیں
پہلے ہی وہ چاند تھا, اب ستارے بھی نکل آے ہیں
2 Line Attitude Shayari in Urdu

ہاتھ اس کا پکرو جو کبھی نہ چھوڑے
مثال کے طور پر جیسے بجلی کی تاریں

جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا
تمہارا لہجہ بتا رہا ہے تمہاری دولت نئی نئی ہے
2 Line Sad Shayari in Urdu

تم جلن برقرار رکھنا
ہم جلوے برقرار رکھیں گے

سمجھ کر مال غنیمت مجھ کو
تیری یادوں نے بے پناہ لوٹا
Mohabbat Shayari 2 Lines in Urdu

چاہو تو چھوڑ دو، چاہو تو تھام لو
محبت ہماری ہے، مرضی تمہاری ہے

چاہو تو چھوڑ دو، چاہو تو تھام لو
محبت ہماری ہے، مرضی تمہاری ہے
2 Line Shayari on Eyes in Urdu

تم سمندر کی بات کرتے ہو
لوگ آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں

پھر نہ کیجئے میری گستاخ آنکھوں کا گلہ
دیکھئے آپ نے پھر پیار سے دیکھا مجھ کو
2 Line Tareef Shayari in Urdu

تصویر کے دو رخ ہیں جاں اور غم جاناں
اک نقش چھپانا ہے اک نقش دکھانا ہے

ہر لفظ کو کاغذ اُتارا نہیں جاتا
ہر نام سر عام پکارا نہیں جاتا
Dosti Shayari in Urdu 2 Line

دشمنوں کی جنتا کا خوف نہیں
دوستوں کی منا سے ہوتے ہیں

دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
تو نہیں ہوتا تو ہر شے میں کمی رہتی ہے
Romantic Urdu Shayari 2 Lines

جو محبت عزت دے کر سجائی جاتی ہے
یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے

وہ آتو جائے مگر انتظار ہی کم ہے
وہ بے وفا تو نہیں، میرا پیار ہی کم ہے
Maa Shayari in Urdu 2 Line

اک خواب کی صورت ہی سہی، یاد ہے اب تک
ماں کہتی تھی لے اوڑھ لے اس شال میں ہم ہیں

خوبصورتی کی انتہا دیکھی
جب مسکراتی ہوئی ماں دیکھو
2 Line Dard Shayari Urdu

ختم اپنا درد کر جاؤں
جی کرتا ہے آج مر جاؤں

محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے!
تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہو گے
Sher O Shayari in Urdu 2 Lines

زخم وہی ہے جو چھپا لیا
جو بتا دیا وہ تماشا بن گیا .

اپنی پیشانی کو سجدوں سے محروم نہ رکھ اقبال
بڑی قیمت چکائی ہے اس کی حسین ابن علی نے
Yaad Shayari 2 Lines Urdu

تیری باتیں تیری یادیں مجھے کیوں تڑپاتی ہیں
جب تو نے بھلا دیا تو یہ کیوں ساتھ نبھاتی ہیں

کوئی نہیں یاد کرتا وفا کرنے والوں کو
میری مانو بے وفا ہو جاؤ۔ زمانہ یاد رکھے
2 Line Urdu Shayari on Zindagi

دکھ دے کر سوال کرتے ہو
تم بھی غالب! کمال کرتے ہو

عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا
درد حد سے گزرنا ہے دوا لزرنا ہے دوا ہو جانا
Aitbaar Shayari 2 Lines in Urdu

وقت اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں
جو اڑ جائے تو واپس نہیں آتے

کسی کو معاف کر کے اچھے ضرور بنو
مگر اُس پر دوبارہ اعتبار کر کے بیوقوف مت بنو
Kismat Shayari 2 Lines Urdu

تم ساتھ ہو تو مقدم به حکومت اپنی
بن تیرے زندگی کی اوقات ہی کیا ہے

کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے
کہاں ہو تم کہ یہ دل بے قرار آج بھی ہے
Allama Iqbal 2 Line Shayari in Urdu

کون یہ کہتا ہے ، خدا نظر نہیں آتا
وہی تو نظر آتا ہے جب کچھ نظر نہیں آتا

تو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
Husn Ki Tareef Shayari 2 Lines in Urdu

اس دل میں تیرے حُسن کی وہ جلوہ گری ہے
جو دیکھے ہے ، کہتا ہے کہ شیشے میں پری ہے

تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت
ہم جہاں میں تری تصویر لیے پھرتے ہیں
Matlabi Shayari 2 Lines Urdu

مطلبی دنیا کے لوگ کھڑے ہیں ہاتھوں میں پتھر لیکر
میں کہاں تک بھاگوں شیشے کا مقدر لے کر

زندگی بہت خوبصورت ہے
اگر ساتھ چلنے والے منافق نہ ہوں
Safar 2 Line Shayari in Urdu

مسافر کل بھی تھا مسافر آج بھی ہوں
کل اپنوں کی تلاش میں تھا آج اپنی تلاش میں ہوں

دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے
طے کر رہا ہے جو تو دو دن کا وہ سفر ہے
Wada Shayari 2 Lines Urdu

نبھا سکو تو پھر ہی وعدہ وفا کرنا
ورنہ یوں ہی نہ میرے جذبوں کو رسوا کرنا

چلو مل کر امن کے دیے جلاتے ہیں
تمام وعدے اب وعدہ ہے نبھاتے ہیں
Waqt Shayari 2 Lines Urdu

رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے
گی دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے

کبھی وقت ملا تو سلجھاؤں گا تیری سبھی الجھنیں
ابھی تو خود الجھا ہوا ہو وقت کو سلجھانے میں
- Discover brief yet impactful expressions in our One Line Poetry in Urdu.
- Find more emotional verses in our Sad Poetry in Urdu collection.
Final Words
Urdu 2 Lines Shayari offers a unique and powerful way to communicate emotions and thoughts. Its concise nature and deep expression make it a popular choice for many, allowing you to connect with others and enrich your own understanding of Urdu poetry. Explore our collection at ItsUrduPoetry.Com and discover the elegance and emotional depth of this beautiful poetic form.
